کیا جھانوی کپور جلد اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے والی ہیں؟ اداکارہ کا بڑا انکشاف

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے پہلی بار شیکھر پہاڑیا کے ساتھ اپنے تعلقات اور شادی کے منصوبوں سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی شو ’کافی ود کرن‘ کے نویں سیزن میں اداکارہ نے شیکھر پہاڑیا کے ساتھ اپنے تعلق کی تصدیق…

عدالت کی عمران خان کی بہنوں کی بیماری سے متعلق درخواست دائر کرنے کی ہدایت

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمی خان اور نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے نورین نیازی کی بیماری سے متعلق درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔…

امریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی نمائندے ٹام بیرک نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کسی ابتدائی سفارتی مفاہمت کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے اس پیش رفت میں قطر اور پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں مزید…

80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو جماعت اسلامی کے کسی بھی دبائو کے تحت پٹرولیم لیوی کی شرح میں فوری کمی کے امکان کو مسترد کر دیا، تاہم انھوں نے کہا کہ حکومت اگلے بجٹ سے شرحوں میں تدریجی کمی پر…

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام، فورسز نے 5 ڈرون مار گرائے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی موثرکارروائی، فتنۃ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے حملے کے خلاف موثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈرون…

صحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فرید

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاشرے کی اصلاح میں اہلِ قلم اور صحافی برادری نے ہمیشہ ہراوًل دستے کا کردار ادا کیا ہے ۔ سماجی برائیوں کے خاتمے میں اہلِ قلم کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، یہ بات بلوچستان رائٹرز گلڈ (برگ) کے چیئرمین شیخ فرید نے…

حیوانی جبلت اور انسانی شعور: بقاء کی جنگ کا فلسفہ

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، کائنات کے اس وسیع و عریض اسٹیج پر حیات کا تسلسل بنیادی طور پر دو مختلف محرکات پر استوار ہے جن میں ایک طرف جبلت کی اٹل جبریت ہے اور دوسری طرف عقل و شعور کی روشن کہکشاں ہے۔ انسان اور حیوان کے درمیان پایا جانے…

بی۔ایم۔ایف صحافیوں کی مؤثر آواز بن چکا ہے۔ شاھین بارانزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے نو منتخب صدر شاھین بارانزئی، جنرل سیکرٹری بلال چترالی اور فنانس سیکرٹری نعیم بلوچ نے اپنے مشترکہ خیرمقدمی بیان میں بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ اور مرکزی قیادت کا شکریہ…

تعلیم کے فروغ کے لیے خصوصی گرانٹس کی تقسیم خوش آئند اقدام ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ضلع کوئٹہ کے 20 منتخب سرکاری سکولوں میں سکول بہتری منصوبے کے تحت گرانٹ چیکس کی تقسیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ، سرکاری…