وزیراعظم کا پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر اظہار مسرت، اہم سفارتی سنگِ میل قرار دے دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور (G-24) کی چیئرمین شپ ملنے پر اظہار مسرت کیا اور اسے عالمی اقتصادی منظرنامے پر پاکستان کے مؤثر کردار کے اعتراف کا اہم سفارتی سنگِ میل قرار دیا۔…
ایل پی جی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ، ایسوسی ایشن کا 16 نومبر سے فروخت بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں کے تعین کے لیے نیا فارمولا متعارف کرانے کے خلاف ایل پی جی ایسوسی ایشنز نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے اعلان کے مطابق ہڑتال کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا اور اس…
راولپنڈی: 3 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، پوری بلڈنگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)تھانہ سٹی کے علاقے نیا محلہ میں 3 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جب کہ آگ نے تین منزلہ گھر کی تمام منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
حکام کے مطابق اے نیا محلہ کے گنجان آباد کے علاقے کی تین منزلہ…
بلوچستان؛ متعدد خاندانوں کا دہشت گردی میں ملوث اہلخانہ سے اعلانِ لاتعلقی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں متعدد خاندانوں نے دہشت گردی میں ملوث اپنے بیٹوں اور بھائیوں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے شدید نفرت کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ میں جہانزیب، نور زیب، انور، مجیب، قاسم اور…
خیبرپختونخوا میں شہدا کے بچوں کی تعلیم کیلیے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں شہدا کے بچوں کی تعلیم کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز ہوگیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پاکستان سویٹ ہومز کی مشترکہ کوشش سے شہدا کے بچوں کی تعلیم کے لیے فخرِ شہدا اسکالرشپ پروگرام شروع…
مولانا صاحب ہوش کے ناخن لیں، جو کڑی ملارہے ہیں وہ ٹھیک نہیں، ثمر بلور
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل کی ممبر مشیر اطلاعات ثمر بلور نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کی ہم عزت کرتے ہیں لیکن جو کڑی ملا رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں، مولانا صاحب ہوش کے ناخن لیں۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثمر بلور نے…
پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دیدی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی۔
ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی اور علامہ ناصرعباس نے پی ٹی آئی قیادت سے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے تاہم اپوزیشن نے کمیٹی میں شرکت…
سعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے شہر طائف میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ موسم خوشگوار ہوگیا۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طائف میں موسلا دھار بارش کے بعد شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوئے، تاہم…
کرپٹو ایکسچینج بائننس پر تاریخ کی سب سے بڑی سائبر ڈکیتی، ہیکرز 6 ارب 30 کروڑ ڈالر لے اڑے
لندن (زیبائے پاکستان)دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس پر تاریخ کے سب سے بڑے سائبر حملے میں ہیکرز 6 ارب 30 کروڑ ڈالر لے اڑے۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس پر تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ ہوا،…
ایل پی جی کی قیمت کم نہ ہو سکی، سرکاری اور مارکیٹ پرائس میں تین سو روپے کا فرق
لاہور(زئیبائے پاکستان) ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، سرکاری نرخ اور مارکیٹ میں فروخت ہونے والی قیمت کے درمیان تقریباً 300 روپے فی کلو کا فرق برقرار ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا جا رہا…
