واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت اب عام صارفین بھی اپنے ذاتی پروفائل پر کور فوٹو لگا سکیں گے۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف واٹس ایپ…

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(زیبائے پاکستان)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز میں غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ گلین فلپس نے سیریز کے تمام 5 میچز میں مجموعی…

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان 2026-2027 کے لیے اس ذمہ داری پر فائز ہوا ہے اور سلطان علی آلانہ نے ایس سی او انٹربینک کنسورشیم کے…

سردی میں گیس لوڈ شیڈنگ عوام کیساتھ زیادتی یے۔اسلم اچکزئی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر اسلم اچکزئی نے کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے دوبارہ آغاز پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ گیس کی جانب سے شہریوں…

صحافیوں کے حقوق کے حصول کیلئے اتحاد، اتفاق اور باہمی احترام ناگزیر ہے۔ بلوچستان میڈیا فورم

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ اور سیکرٹری جنرل میر اللہ داد رند نے کہا ہے کہ صحافیوں کے حقوق کے حصول، صحافتی برادری کو درپیش مسائل کے حل اور صحافت کے شعبے میں مؤثر آواز بلند کرنے کیلئے صحافیوں کا اتحاد و…

جامعہ بلوچستان ریٹائر اساتذہ کو واجباتِ کی عدم ادائیگی ظلم ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ اساتذہ کو تاحال پنشن اور لیو انکیشمنٹ کی عدم ادائیگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور جامعہ…

قلات پولیس کی کارکردگی صفر ، شکایات کا انبار،

قلات(زیبائے پاکستان) قلات کے سیاسی، سماجی، قبائلی اور عوامی حلقوں نے علاقے میں امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کی کارکردگی، مبینہ بھتہ خوری، شہریوں کو بلاجواز تنگ کرنے اور دیگر شکایات پر اعلیٰ پولیس حکام سے فوری…

وزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپے سے متعلق خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،جعلی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے وزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی…

16 ارب روپے کے نقد انعامات! پاسبان اسکیم میں شامل ہونے کی اہم شرط سامنے آگئی

کراچی (زیبائے پاکستان) پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم میں شمولیت کے لیے اہم شرط جاری کردی گئی، اسکیم کے تحت سالانہ 16 ارب روپے کے انعامات دیئے جائیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرپرستی اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے بیرونِ ملک…

قومی ایئرلائن پی آئی اے میں پہلا ڈریم لائنر طیارہ شامل

اسلام آباد(ـزیبائے پاکستان) پاکستان کی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے اپنی بین الاقوامی پروازوں اور خدمات کو جدید معیار پر لانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے فضائی بیڑے میں پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ شامل کر لیا ہے۔ ترجمان پی…