خیبر پختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف واقعات میں 16افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران مکانات کی چھتیں، آسمانی بجلی اور دیواریں گرنے کے واقعات میں 16 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے…
جنگ بندی کیلئے پاکستانی کوششوں پر ایرانی سفیر کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی جانب سے ایکس پر شیئر پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جیسے دوست…
آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، وال اسٹریٹ جرنل
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود وہ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وال سٹریٹ جرنل نے ٹرمپ انتظامیہ کے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ٹرمپ نے اپنے…
کوئٹہ، مغربی بائی پاس کلی کلی خلی کے قریب تباہ ہونے والی گیس پائپ لائن پر تاحال مرمت کا کام شروع…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) مغربی بائی پاس کلی کلی خلی کے قریب تباہ ہونے والی گیس پائپ لائن پر تاحال مرمت کا کام شروع نہیں ہوسکا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے کام شروع نہیں ہوسکا،
پیر کو ہونےوالے…
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
کراچی (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا، جس میں صوبائی وزراء، مشیران، خصوصی معاونین، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف اور متعلقہ حکام نے شرکت…
منی لانڈرنگ کیس، حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت بحال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی بڑی بہن معروف ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت بحال کردی۔
جسٹس محمد اعظم خان نے فضیلہ عباسی کی ایک لاکھ روپے کے…
ویرات کوہلی کی اسپیشل فین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی گراؤنڈ میں ٹریننگ کے بعد خاص مداح سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد کرکٹ لیگز کا سیزن عروج پر ہے، ایک طرف انڈین…
عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پولیس کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پہلے سے باعزت بری ہونے والے مقدمے میں نیا چالان پیش…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ ہوگئے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ پہنچیں گے جہاں دونوں رہنما پاک چین دو طرفہ تعلقات کا…
خیبر پختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، 5اضلاع کو الرٹ جاری
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ 5 حساس اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات اور کوہستان اپر…
