آئی پی ایل کے مہنگے ترین آسٹریلوی آل راؤنڈر کو بولنگ سے روک دیاگیا

آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی اور آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کو ٹورنامنٹ میں بولنگ کرنے سے روک دیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کیمرون گرین کو آئی پی ایل میں بولنگ کرنے سے منع کیا…

ہفتہ وار تعطیل کے بعد صرافہ بازار میں ہلچل! جانیں پیر 30 مارچ کی صبح سونے کے فی تولہ ریٹس

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں پیر 30 مارچ 2026 کو فی تولہ سونا 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے کی سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جسکے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس…

پاکستانی خاندانوں میں افغانوں کو شامل کرکے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے ملزمان گرفتار

بنوں (زیبائے پاکستان)بنوں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی خاندانوں میں افغان مہاجرین کو شامل کرکے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا…

سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن کا بھانڈا پھوٹ گیا! جانیے تعلیمی ادارے کب سے کھل رہے ہیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ صوبے کے تعلیمی ادارے یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھلیں گے اور آن لائن یا ہائبرڈ کلاسز کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔ وزیر تعلیم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے…

سیالکوٹ: بارات میں 1 گھنٹے تک ڈالرز کی برسات، شہری لوٹنے کیلئے جال لے آئے، ویڈیو وائرل

سیالکوٹ(زیبائے پاکستان)سیالکوٹ میں آسٹریلیا سے آئے دلہا کے بھائیوں نے بارات پر ڈالرز کی برسات کردی۔ سوشل میڈیا پر ایک گھنٹے تک ڈالرز برسانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرز لوٹنے کے لیے شہری بڑی تعداد میں شادی ہال…

بال ٹیمپرنگ کا معاملہ، شاہین ، فخر او رحارث مصیبت میں پھنس گئے، ویڈیو ثبوت سامنے آ گیا

لاہو ر(زیبائے پاکستان )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں مبینہ بال ٹیمپرنگ کا معاملہ سامنے آ گیا جس نے شائقین کرکٹ اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ وی نیوز کے مطابق…

مزید ریلیف فراہمی کےلیے کوشاں ہیں، مشکل کی گھڑی میں کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پیٹرولیم مصنوعات پر اثر، پاکستان میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات ہر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ کمزور اور متوسط طبقے کے لوگوں کو مزید ریلیف…

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عالمی اور مقامی سطح پر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 39 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 532 ڈالر فی اونس کی…

25 ارب کی منی لانڈرنگ، معروف اینکر کے حیران کن انکشافات

کراچی (زیبائے پاکستان)نامور اینکر جنید سلیم نے اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس میں حیران کن انکشافات کر دیے۔ اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی ایک معروف ڈرماٹولوجسٹ اور ایستھیٹیشن…

گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب…