صدر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم، وفاقی وزرا، عسکری قیادت شریک ہوگی
اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت ایوانِ صدر میں اہم اجلاس آج متوقع ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور اہم وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت اور چاروں…
بلوچستان میں شدید بارشیں، ژوب ڈیرہ قومی شاہراہ سیلاب میں بہہ گئی، مسافر گھنٹوں پھنسے رہے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)ژوب سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مصروف قومی شاہراہ رات گئے ایک دل دہلا دینے والے سیلابی ریلے کا شکار ہوگئی۔
گنڈی عاشق کے مقام پر ندی نالوں میں طغیانی سے سڑک زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ٹریفک بالکل مفلوج ہو کر…
’اللہ حافظ بابا جان‘، معروف اداکارہ کے والد انتقال کرگئے
کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ مایا خان کے والد انتقال کرگئے جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔
مایا خان ایک اداکارہ اور میزبان ہیں جنہیں لاکھوں لوگ ان کے منفرد اندازِ میزبانی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں جب کہ ان کے…
پاکستان کی ثالثی سے مذاکرات میں پیشرفت جاری، امریکا اور ایران میں ڈیل کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف انتہائی جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے نہ صرف ایرانی تیل پر قبضے بلکہ اہم تنصیبات کو آسانی سے حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا جس سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔…
کراچی؛ نجی سپراسٹور میں لگی آگ بیسمنٹ سے گراؤنڈ فلور تک پھیل گئی، شدید دھویں سے ریسکیو آپریشن متاثر
کراچی (زیبائے پاکستان)شہر قائد میں کلفٹن کے علاقے زم زمہ اسٹریٹ پر واقع ایک نجی سپر اسٹور میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔
فائر بریگیڈ حکام کے…
عمران خان کے وکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمران خان کے وکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی وکلا کے خلاف خاور مانیکا…
خاران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی گرفتار
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے فتنتہ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے…
دادو: ام رباب چانڈیو تہرے قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے 2 ایم پی ایز سمیت تمام ملزمان بری
دادو(زیبائے پاکستان)دادو میں ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کے ہائی پروفائل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے پیپلز پارٹی کے دو ایم پی ایز سمیت تمام 8 نامزد ملزمان کو بری کر دیا۔
عدالت کے مطابق…
فقیر خوشحال خان کاسی ، نظریہ، استقامت اور جہدِ مسلسل کی مکمل علامت
تحریر/ قیوم بلوچ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ کی سرزمین تاریخ کے ہر دور میں شعور، مزاحمت اور فکری بیداری کا مرکز رہی ہے۔ یہ شہر محض ایک جغرافیائی خطہ نہیں بلکہ ایک ایسی درسگاہ ہے جہاں سے نکلنے والے کردار اپنے عمل…
عمران خان رہائی امن موومنٹ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے عمران خان رہائی امن موومنٹ کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے موجودہ حالات میں ایک بروقت اور ناگزیر قدم قرار دیا ہے۔…
