کراچی میں تندوتیز ہوائیں چلنے لگیں، بارش کا امکان
کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک، مطلع جزوی ابرآلود اور تیز ہوائیں متوقع ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج 20 تا 45 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی اور مغربی سمتوں سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔…
گلوکار نے گانا وائرل ہونے کے بعد ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا
کھٹمنڈو(زیبائے پاکستان)دنیا کی سیاسی تاریخ میں ایک ایسا دلچسپ اور منفرد واقعہ رونما ہوا ہے جس نے لوگوں کو حیران کر دیا، گانے گا کر اپنے فن کا لوہا منوانے والے ریپر گلوکار نے اپنا گانا وائرل ہونے کے بعد وزیر اعظم بننے کے عہدے کا حلف…
پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت، ٹرمپ نے اسحاق ڈار کی ٹویٹ شیئر کردی
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایک اہم ٹویٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کر دی، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسحاق…
خطے کی کشیدہ صورتحال: پاکستان اور مصر کے درمیان اعلیٰ سطحی سفارتی مشاورت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی دفتر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انکا استقبال کیا۔
ملاقات میں خطے کی صورتحال کے حوالے سے پاکستان اور مصر کے درمیان اہم دو طرفہ…
آنکھ میں تکلیف کی شکایت پر بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا، انہوں نے دائیں آنکھ میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔
جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کا پمز اسپتال کے سربراہ شعبہ چشم ڈاکٹر محمد…
مشرق وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم کا ایک ہفتے میں ایرانی صدر سے دوسرا رابطہ، کشیدگی میں کمی اور امن کی…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہبازشریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ایک ہفتے کے دوران دوسرا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں جاری حالیہ کشیدگی کو کم کرنے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری…
لاہور: آپریشن تھیٹر میں 2 مختلف سرجریز کے دوران ڈاکٹرز کے مقابلے کی ویڈیو وائرل
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں 2 مختلف سرجریز کے دوران ڈاکٹرز کے مقابلے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آپریشن تھیٹر میں 2 مختلف سرجریز کی جا رہی ہیں اور اسی دوران ڈاکٹر…
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ کی تفصیلات سامنے آگئیں
شارجہ (زیبائے پاکستان) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ اور طویل تعطیلات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر طویل تعطیلات کا امکان ہے جس کی وجہ سے اماراتی…
آبنائے ہرمز میں پاکستانی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ من گھڑت
بھارت (زیبائے پاکستان)بھارتی میڈیا پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک پاکستانی آئل ٹینکر کو تباہ کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ تہران نے اسلام آباد پر الزام لگایا ہے کہ اس نے تیل خفیہ طور…
پاکستان پر الزامات لگانے والا سوشل میڈیا اکاؤنٹ جعلی ہے، ایرانی سفارتخانے کی وضاحت
ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی سفارت خانہ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف گردش کرنے والے ایک جعلی اکاؤنٹ سے متعلق باضابطہ وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ HosseinNejat1@ نامی اکاؤنٹ مکمل طور پر جعلی ہے اور اس کا ایران کے کسی…
