پاکستانی روپیہ دباؤ کا شکار ہوگیا؟ جانیں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں آج کرنسی ریٹس میں معمولی رد و بدل دیکھنے میں آیا جہاں امریکی ڈالر نسبتاً مستحکم رہا جبکہ یورپی اور برطانوی کرنسیوں میں بھی ہلکی پھلکی تبدیلی ریکارڈ کی گئی۔
اوپن…
منی لانڈرنگ کے الزامات: فضیلہ عباسی پر مکمل اعتماد، میرا نام نہ لیا جائے۔حمزہ عباسی
لاہور(زیبائے پاکستان)ملک کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی ہمشیرہ ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر منی لانڈرنگ کے الزامات سے متعلق کیس پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنی بہن پر مکمل اعتماد ہے، تاہم کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں، حالیہ خبروں…
موبائل ایپ نے لڑکی کو خطرات سے کیسے بچایا؟ جانیے نیکسٹ جنریشن سیفٹی ایپ کیا ہے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان میں شہریوں کی حفاظت اور ہنگامی مدد تک فوری رسائی کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب حکومت نے نیکسٹ جنریشن سیفٹی ایپ متعارف کروائی ہے۔ یہ ایپ خاص طور پر لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں عوام کی حفاظت اور سہولت کے…
دھرندھر کی کامیابی کے بعد رنویر کی دپیکا سے ملاقات کی تصویر وائرل
ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ کے سیکوئل کی کامیابی کے بعد اداکار رنویر سنگھ کی اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ملاقات کی تصویر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں حال ہی میں بالی ووڈ…
ایران ڈیل چاہتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری ہے؛ ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہماری فوج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ایران ڈیل چاہتا ہے، جس کے لیے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی…
پاکستان میں 5G اسپیکٹرم کا آغاز، ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل ترقی کا نیا دور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمتِ عملی سے پاکستان میں 5G اسپیکٹرم اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔
پاکستان بھر میں 300 سے زائد 5G سائٹس فعال جبکہ بڑے شہروں اور اہم مقامات پر سروس کا آغاز بھی…
محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، سرکاری اداروں میں کرپشن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری انفراسٹرکچر کی بہتری کے پراجیکٹ کا معائنہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔
وزیر داخلہ نے جاری…
اسلام آباد میں اہم سفارتی اجلاس، سعودی عرب، ترکیہ اور مصرکے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 30 مارچ کو ایک اہم سفارتی اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ…
زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی چیلنجز سے بھرپور اس دور میں ارتھ آور (Earth Hour) یاد دہانی کراتا ہے کہ زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے۔
ارتھ آور (Earth Hour) منانے کے دن…
حکومت نے مٹی کا تیل مزید مہنگا کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی سامنے آ رہے ہیں، مٹی کا تیل مزید 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت بڑھ کر 433 روپے…
