سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4 ہزار 445 ڈالر پر آ گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی…

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے سیریس کرائم انویسٹیگیشن ونگ کے اقدام کی مذمت

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) نے سیریس کرائم انویسٹیگیشن ونگ (ایس سی آئی ڈبلیو) کی جانب سے چمن سے تعلق رکھنے والے صحافی حبیب اللہ کو نوٹس جاری کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس عمل کی سخت مذمت کی ہے۔…

پیٹرول بحران: ایپ بیسڈ کوٹہ اور واؤچر سسٹم کے تحت کس کو کتنا پیٹرول ملے گا؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے ملک میں پیٹرول کی منصفانہ تقسیم کے لیے ایپ بیسڈ کوٹہ اور واؤچر سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس میں ہر گاڑی کے لیے مخصوص کوٹہ مقرر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صارفین اپنی گاڑی کے رجسٹریشن نمبر…

پاکستان میں پولیو کے خلاف جاری مہم کے مثبت نتائج، رواں سال صرف ایک کیس رپورٹ ہوا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں پولیو کے خلاف جاری مہم کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں اور رواں سال اب تک ملک میں پولیو کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے، جسے حکام بڑی پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔ قومی انسداد پولیو پروگرام کے قومی رابطہ…

کامران ٹیسوری کو کیوں ہٹایا؟ وزیراعظم سے ملاقات میں ایم کیو ایم کا سوال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سیاست میں انتظامی امور اور آئینی ترامیم کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف اور ایم کیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کے درمیان کراچی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی…

آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار کئی آئل ٹینکرز تحفتاً بھیجے گئے، صدر ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حالیہ گفتگو میں پاکستانی پرچم والے تیل بردار جہازوں کا ذکر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کئی بڑے آئل ٹینکرز ایک ’تحفے‘ کے طور پر بھیجے گئے، جبکہ دوسری جانب…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس سمیت وفاقی اداروں میں بھرتیوں پر پابندی کا حکم امتناع ختم، نیا تحریری…

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس سمیت دیگر وفاقی اداروں میں بھرتیوں پر عائد پابندی کا حکم امتناع ختم کرتے ہوئے نیا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس انعام امین…

آبنائے ہرمز سے توانائی کی ترسیل میں اضافہ، ایران کے ساتھ ثالث ممالک کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری…

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے توانائی کی ترسیل میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، تاہم یہ مقدار اب بھی معمول کی سطح سے کم ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اہم انکشاف کیا کہ مختلف ثالث…

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی نے پاکستانی ایوی ایشن کو 20 ارب کا جھٹکا دے دیا

کراچی (زیبائے پاکستان) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری کردہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث مقامی اور غیرملکی پروازوں کی منسوخی سے اب تک پاکستان کے فضائی شعبے کو 7 کروڑ 20…

یورپی یونین کا روس پر امریکی افواج کو نشانہ بنانے کیلئے ایران کی مدد کرنے کا الزام

یورپی یونین(زیبائے پاکستان)یورپی یونین نے روس پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ مشرق وسطیٰ جنگ میں امریکی افواج کو نشانہ بنانے کے لیے ایران کی مدد کررہا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے کہا کہ روس خطے میں امریکی اہداف اور پڑوسیوں کو…