ایران کو تیل کی نقل و حمل کے لیے آبنائے ہرمز کھولنا ہو گی: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کو امن معاہدے کے لیے آبنائے ہرمز کو تیل کی نقل و حمل کے لیے کھولنا ہو گا۔
تہران کی جانب سے تردید کے باوجود جمعے کو اپنے اس دعوے کو دہراتے ہوئے کہ ایران معاہدہ…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے، معیشت کیلئے بڑی خوشخبری!
واشنگٹن (زیبائے پاکستان) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جمعے کے روز پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے، جو کہ ملک کو 1.2 ارب ڈالر کی فوری فنڈنگ کی فراہمی کی جانب ایک بڑی اور کلیدی پیشرفت ہے۔…
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں فی لیٹر 22 روپے ، 3 پیسے اضافہ
اسلام اآباد(زیبائےے پاکستان)لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا۔
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 22 روپے 3 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 365 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔
گزشتہ رات مٹی کا…
شائقین کو اسٹیڈیمز میں آنے کی اجازت دی جائے، پی ایس ایل فرنچائزز کی وزیراعظم سے اپیل
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز نے وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ شائقین کو اسٹیڈیمز میں آنے کی اجازت دی جائے۔
پشاور زلمی، لاہور قلندرز سمیت دیگر ٹیموں کے مالکان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل لاکھوں پاکستانیوں کی…
پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں مزید اضافہ قبول نہیں۔ ظاہر شاہ کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور معروف ٹرانسپورٹر ظاہر شاہ کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قیمتوں میں…
توانائی بچت کے نام پر تعلیم کا گلا گھونٹا جا رہا ہے۔ خوشحال کاسی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی جنوبی پشتونخوا کے صوبائی سیکرٹری فقیر خوشحال کاسی نے توانائی کی بچت کی آڑ میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے تعلیم دشمن اقدام قرار دیا ہے۔…
عالیہ حمزہ کیساتھ غیر انسانی سلوک قابلِ مذمت ہے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے عالیہ حمزہ کی مبینہ اغواء نما گرفتاری، انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کرنے اور بچوں سے ملاقات کے دوران غیر انسانی سلوک کی…
متحدہ عرب امارات میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری
متحدہ عرب امارات(زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
اس الرٹ کے بعد دبئی اور ابوظہبی میں ہنگامی ٹیمیں تیار کر لی گئی ہیں، گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران متحدہ عرب امارات میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے…
کفایت شعاری مہم ، راولپنڈی، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کے اوقات کار تبدیل
راولپنڈی (زینائے پاکستان)کفایت شعاری مہم کے تحت راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلنے والی میٹرو بس سروس کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔
میٹرو انتظامیہ کے مطابق جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کا اختتامی وقت رات 9 بجے کر دیا گیا ،…
سونا سستا ہوگیا مگر کتنا ؟ جانیے ہفتہ 28 مارچ 2026 کے فی تولہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں ہفتہ 28 مارچ 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 67 ہزار 262روپے خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہہ پہر 3 بجت تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی…
