ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق، خواتین سمیت 20 زخمی
سیالکوٹ (زیبائے پاکستان)سیالکوٹ اور نوشہروفیروز میں مختلف ٹریفک ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 20 زخمی ہوگئے۔
پسرور سیالکوٹ روڈ پر تیزرفتار کار سڑک کنارے بس کے ساتھ ٹکراگئی۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق…
پاکستانی روپے کو عالمی بحران کا سامنا؟ جانیں ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نئے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی…
پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ اسموگ سے متاثرہ ملک قرار
لاہور(زیبائے پاکستان)ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ اسموگ سے متاثرہ ملک قرار دیا گیا جب کہ ملک میں پی ایم 2.5 کے نام سے جانے جانے والے خطرناک چھوٹے ذرات کی مقدار ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ…
بیوی کو حق مہر دینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا
لاہور(زیبائے پاکستان)عدالت عالیہ نے بیوی کو حق مہر دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔
جسٹس عابد حسین چٹھہ نے فاطمہ بی بی کی درخواست پر سماعت کے بعد 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ نکاح نامے میں حق مہر کی…
ندا یاسر کے بولڈ لباس اور وگ پر صارفین کی شدید تنقید
کراچی (زیبائے پاکستان)معروف پاکستانی اداکارہ وٹی وی میزبان ندا یاسر عید پر اپنے بولڈ لباس اور وگ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔
ندا یاسر ایک معروف پاکستانی مارننگ شو ہوسٹ ہیں جن کے انسٹاگرام پر 2.4 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔…
ہانیہ عامر باکسنگ میں قدم رکھنے کیلیے تیار، ورلڈ باکسنگ چیمپئن کا ٹریننگ دینے کا انکشاف
لاہور(زیبائے پاکستان)ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دینے کا انکشاف کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان وزیر نے بتایا کہ وہ ان دنوں ہانیہ عامر کو باکسنگ کی…
ماہرہ خان نے اپنے کرش کا انکشاف کردیا
کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران سوال و جواب کے سیشن میں اپنے کرش سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا۔
نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں موجود ایک شخص نے سوال کیا کہ جب پورا پاکستان آپ پر کرش رکھتا…
عید تعطیلات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، انڈیکس بلندیوں پر
کراچی(زیباے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید الفطر کی تعطیلات کے بعد شاندار تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری دن کا آغاز بازارِ حصص میں شاندار تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس…
بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈنگ کا خدشہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں آج اور کل جبکہ 27 تا 29 مارچ شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا۔ کوئٹہ میں کم سے…
ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے آج سے 30 مارچ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا ابھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ایک مغربی…
