مشکل جنگی ماحول میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی زبردست پرفارمنس، جانئے فارن کرنسی کی تازہ…

کراچی (زیبائے پاکستان)انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں معمولی مضبوطی ریکارڈ کرنے میں کامیاب رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر روپیہ 279.25 پر بند ہوا، جو گزشتہ سیشن کے مقابلے میں 0.01 روپے کی بہتری ظاہر…

پاکستانی روپیہ کی زبردست پرفارمنس، برطانوی پاؤنڈ کو بھی پچھاڑ دیا

کراچی (زیبائے پاکستان)برطانوی پاؤنڈ کی قیمت اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 1.25 روپے کم ہو گئی۔ برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ (GBP) خرید: 370.36 روپے، فروخت: 374.25 روپے پاکستان میں فارن ایکسچینج مارکیٹیں صبح 9 بجے سے شام 5…

کرنسی مارکیٹ میں کیا چل رہا ہے؟ سعودی ریال کہاں کھڑا ہے، جانئے

کراچی (زیبائے پاکستان)سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مستحکم رہا۔ سعودی ریال (SAR) خرید: 73.80 روپے، فروخت: 74.75 روپے پاکستان میں فارن ایکسچینج مارکیٹیں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلی رہتی ہیں، اس دوران…

کراچی: کرنٹ سے باپ بیٹے کی ہلاکت، کے الیکٹرک کو 5 کروڑ روپے جرمانہ دینے کا حکم

کراچی (زیبائے پاکستان) کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگ کر باپ بیٹے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو متوفین کے ورثا کو 5 کروڑ 6 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ سینئر سول جج جنوبی کی عدالت میں کے الیکڑک کے خلاف…

خوشی، امن اور فلاح ہر شہری کا بنیادی حق ہے، حکومت سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع، چاند رات اور عالمی یومِ خوشی انسانیت کے لیے امید اور یکجہتی کا پیغام ہیں خوشی، امن اور فلاح ہر شہری کا بنیادی حق ہے، حکومت سازگار ماحول کی فراہمی کے…

آج پاکستان سمیت متعدد ممالک میں دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہوگا

لاہور(زیبائے پاکستان)آج بروز 20 مارچ کو دنیا کے کئی خطوں میں بشمول پاکستان دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سائنسی اصطلاح میں اسے سپرنگ ایکوئینوکس کہا جاتا ہے۔ اس دن، دن اور رات تقریباً برابر…

نوروز امن، امید اور روشنی کا پیغام لے کر آئے گا: صدرِ آصف علی زرداری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدرِ پاکستان نے نوروز کے موقع پر قوم اور خطے کے عوام کے لیے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوروز بہار، تجدید اور روشنی کی فتح کی علامت ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدرِ مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں…

محکمہ موسمیات نے عید کے دن بارش کی نوید سنادی

لاہور(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے روز بھی مختلف علاقوں میں بارش کی نوید سنادی۔ نجی ٹی وی سماء سے گفتگو میں ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے کہا کہ بارش برسانے والا ہواؤں کا سلسلہ بدستور ملک میں موجود ہے۔ کل عید کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی جانئے آج فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا8100روپے فی تولہ سستا ہو گیا،24قیراط سونے کی قیمت 4لاکھ 91ہزار362روپے فی تولہ ہوگئی ۔10گرام…

سنجاوی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع سنجاوی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق زلزلے کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا،شہری گھروں سے باہر نکل آئے،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول…