عید الفطر کے پیش نظر ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے پروازوں کی تعداد بڑھا دی

لاہور(زیبائے پاکستان)عید الفطر کے پیش نظر پیاروں کو انکی منزل مقصود پر پہنچانے کے لیے ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے پروازوں کی تعداد بڑھا دی۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق مشرقی وسطیٰ کے خراب حالات کے باوجود پاکستان کے علامہ اقبال…

عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے…

بارکھان(زیبائے پاکستان) صوبائی وزیر سردار عبدہرحمن کھتیران نے بارکھان میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں علاقے کو درپیش عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفود نے…

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان) حکومت نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس سے حاصل رقوم وفاقی حکومت کے ایمرجنسی فنڈ میں جمع ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی سے…

پاکستان میں 5 جی سروسز کا آغاز، بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سروس 5 جی کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہو گئی ہے، جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے تین بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا…

وزیراعلیٰ پنجاب کا چاند رات پر بازاروں میں اضافی نفری تعینات کرنے کا حکم

لاہور (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چاند رات کے موقع پر صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے بس سٹینڈز، ویگن اڈوں، تجارتی مراکز اور…

بہاولپور سے کراچی جانے والی کوچ الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

حیدرآباد(زیبائے پاکستان) مٹیاری قومی شاہراہ خیبر گرڈ سٹیشن سہتو سٹاپ پر بہاولپور پنجاب سے کراچی جانے والی کوچ الٹ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک حادثہ مٹیاری قومی شاہراہ خیبر گرڈ سٹیشن کے قریب…

ملکی گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری، بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا

لاہور (زیبائے پاکستان)ملکی گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری، ضلع گھوٹکی میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ کنویں سےچارکروڑ اسی لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کا یومیہ حاصل ہوگی،گیس کا ذخیرہ ماری انرجیز نے دریافت کیا،شیئرہولڈرز کو پیشرفت سے…

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (زیبائے پاکستان) پاکستان میں شوال 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس…

ملک بھر سے آج مشرق وسطیٰ کی 40 پروازیں منسوخ

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے فلائٹ آپریشن میں بہتری آنے لگی ہے، آج ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی 40 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق العین سے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے 10 پروازوں کی آمد…

کراچی میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں ہلاکتوں پر وزیراعلیٰ نے فوری نوٹس لے لیا

کراچی(زیبائے پاکستان)کراچی میں طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث پیش آنے والے افسوسناک حادثات میں بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 11 میں عمارت گرنے اور مواچھ گوٹھ میں دیوار گرنے کے نتیجے میں اب تک 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔…