گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ واریت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء نے ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی اور معاشرتی ہم آہنگی میں علماء کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

کراچی میں ہلاکت خیز طوفان اور بارش سے 19 افراد جاں بحق

کراچی (زیباے پاکستان)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے بعد موسلادھار بارش ہوئی، جس کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے تقریبا تمام ہی علاقوں میں شدید…

کوریا میں ملازمت کے لیے پاکستانیوں کو کیسی تیاری کرنی چاہیے؟تفصیلات جانیے!

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)کوریا میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع کے حوالے سے زبان اور میرٹ کو اہم قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان ای پی ایس سینٹر کے سربراہ نے اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) کے ساتھ ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم (EPS)…

سعودی عرب کا ایران کو سخت الٹی میٹم، حملے نہ رکے تو جواب کیلئے تیار رہو

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے ایران کو واضح اور سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی جارحیت کے خلاف اس کا صبر لامحدود نہیں، اور اگر خلیجی ممالک پر حملے فوری بند نہ کیے گئے تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ جبکہ مملکت نے کھل کر فوجی…

ریاض، توانائی تنصیبات اور فوجی اڈوں پر ایرانی حملہ، سعودی ایئر ڈیفنس نظام نے ناکام بنا دیا

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی دارالحکومت ریاض میں آئل تنصیبات اور فوجی اڈوں پر ایران نے ڈرون اور میزائل سے حملہ کر دیا جسے سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے یہ کارروائی اس وقت کی جب امریکہ…

کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عید منا رہی ہے

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ عید الفطر کا بڑا اجتماع صدر طاہری مسجد میں ہوا، اس موقع پر طاہری مسجد کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ اس کے علاوہ…

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں آج جمعرات کو بھی گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے تیز بارش کا امکان موجود ہیں جس سے دن کے درجہ حرارت واضح کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کا امکان ہے…

حرمین شریفین میں امسال عبادت گزاروں کو کونسی شاندار سہولیات فراہم کی جارہی ہیں؟

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے تو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود حکام زائرین اور عبادت گزاروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایمبولینس سروس اور فوری…

وارننگ کے بعد یاسر نواز کا حیران کن یوٹرن، علیزے شاہ کو کیا پیشکش کی؟

کراچی (زیبائے پاکستان)سینئر اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز کے معروف اداکارہ علیزے شاہ کی وارننگ کے بعد دیے گئے بیان نے توجہ حاصل کر لی۔ حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن میں میزبان جویریہ سعود نے یاسر نواز سے سوال کیا کہ اگر وہ…

بلوچستان کی ترقی کے سفر کا نیا باب ’بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو‘ کامیابی سے جاری

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت جنوبی بلوچستان میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ اب تک 35 منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں، جن میں سے 25منصوبوں کا ذکر پہلے کیا جا چکا ہے۔مزید مکمل ہونے والے10 منصوبوں کی…