بھارتی گلوکارہ کی پاکستانی ہٹ گانے ’میری زندگی ہے تو‘ پر پرفارمنس پر وائرل
ممبئی (زیبائے پاکستان)پنجابی اداکارہ اور گلوکارہ سارہ گرپال سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جب انہوں نے اپنے ایک کنسرٹ میں پاکستان کے مقبول ڈرامہ ساؤنڈ ٹریک ’میری زندگی ہے تو‘ پر پرفارمنس دی۔
سارہ گرپال کی اس پرفارمنس پر سوشل میڈیا پر…
ایم آر ڈی ایل کمپنی سیندک مقامی آبادی کے لیے عید خوشیوں کا پیغام
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )ہر سال کی طرح اس سال بھی ایم آر ڈی ایل سیندک ( MRDL Saindak ) کمپنی نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سیندک پروجیکٹ کے گرد و نواح میں آباد کلیوں اور مقامی آبادی کے لیے خصوصی عید پیکج کا اہتمام کیا۔ کمپنی مینجمنٹ…
پاکستانی روپے کی قدر گر گئی؟ غیر ملکی کرنسی کے ریٹس حیران کردیں گے
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں آج 18 مارچ 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں کرنسی کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جہاں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی…
بجلی صارفین کیلئے نئی مشکل، لیسکو نے میٹر خریدنے کا راستہ بند کردیا
لاہور(زیبائے پاکستان )لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے مارکیٹ سے اے ایم آئی اسمارٹ سنگل فیز میٹر کی خریداری پر پابندی عائد کر دی۔
لیسکو نے سنگل فیز میٹر کی قیمت 11,666 روپے مقرر کر دی ہے جبکہ صارفین کو اس کے علاوہ سیکیورٹی چارجز…
سونے کی قیمت مستحکم مگر چاندی سستی ہوگئی! جانیں آج کے فی تولہ تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 18 مارچ 2026 کو سونے کی قیمت مستحکم رہیں جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
صرافہ مارکیٹس میں آج 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 23ہزار 762روپے جبکہ…
پشاور ہائیکورٹ؛ کم عمر بچوں اور پی او سی کارڈ ہولڈر افغان مہاجرین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
پشاور(زیبائے پاکستان)پشاور ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں اور پی او سی کارڈ ہولڈر افغان مہاجرین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے پاکستان اوریجن کارڈز ہولڈر افغان مہاجرینِ اور کم سن افغان بچوں کی ضمانت…
کیا کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین سول سرونٹس ہیں؟ سپریم کورٹ نے تمام ابہام دور کر دیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین سول سرونٹس ہیں یا نہیں، اس حوالے سے سپریم کورٹ نے تمام ابہام دور کردیے۔
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین سول سرونٹس کی تعریف میں نہیں آتے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے…
مراعات پر پابندی، حکومت نے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز اور دیگر ادائیگیاں روک دیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے مراعات پر پابندی کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کے الاؤنسز سمیت دیگر تمام ادائیگیاں روک دیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی خصوصی ہدایت پر اے جی پی آر نے سرکاری ملازمین کو الاؤنسز سمیت ہر قسم کی ادائیگیاں…
وزیر اعظم کی عام آدمی کو ہاؤس فنانس کی سہولت پہنچانے کے حوالےسے عملی اقدامات اٹھانے کی ہدایت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے امور پر اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کم آمدنی والے طبقے کے لیے رہائش…
مریم نواز سے چین کے نئے قونصل جنرل سن یان کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر زور
لاہور (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں نئے تعینات چین کے قونصل جنرل سن یان سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری اور دیرینہ دوستی پر زور دیا۔
وزیراعلیٰ نے…
