بابراعظم کو بیٹنگ تکنیک میں بہتری لانے کا مشورہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے بابراعظم کو بیٹنگ تکنیک میں بہتری لانے کا مشورہ دے دیا۔ سابق قومی کپتان کے مطابق پاکستان کرکٹ کو سب سے پہلے ٹی 20 طرز فکر سے باہر نکلنا ہوگا، ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت ہر…

قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے قطر پر دوبارہ حملہ کیا تو امریکا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا…

سونے کی قیمتیں آسمان سے نیچے آ گریں، اچانک بڑی کمی ریکارڈ

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی قیمتوں میں آج عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں یکدم 243 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی…

مکران کی نسیمہ کریم بلوچ کمرشل پائلٹ بننے کے لیے تیار

کراچی(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ساحلی علاقے مکران کی نسیمہ کریم بلوچ کی ساحل سے آسمان کی بلندیوں تک اڑان، کمرشل پائلٹ بننے کا خواب کچھ دوری پررہ گیا. صنف نازک ہونے کے باوجود مردوں کیلیے مخصوص سمجھے جانیوالے شعبہ ہوابازی میں قدم…

پنجاب حکومت؛ لاہور کا حسن اور ورثہ بحال کرنے کے لیے تاریخ ساز فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت کا حسن اور ورثہ بحال کرنے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت لاہور ہیرٹیج ایریازریوائیول کا اجلاس ہوا، جس میں شہر…

عید کے بعد عمران خان رہائی تحریک، کارکنوں کو متحرک کرناپارٹی کیلیے مشکل ہوگیا

لاہور(زیبائے پاکستان)عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے اندر کارکنوں کو متحرک کرنے کا سوال اہم چیلنج بن گیا ہے جبکہ پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت اس حوالے سے تذبذب کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔…

بنگلا دیش سے ون ڈے سیریز، فخر زمان نے عدم دستیابی کی وجہ بتا دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیم کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے بنگلا دیش سے ون ڈے سیریز کے لیے دستیاب نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے فخر زمان کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل نہیں کیا گیا…

’’دعا کریں میری بھی شادی ہوجائے‘‘، ہانیہ عامر کی ویڈیو کال وائرل

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، اس بار وجہ ان کی ایک مداح کے ساتھ ہونے والی ویڈیو کال ہے، جس کا مختصر کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر…

صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری نے متعدد اہم قانون سازی اقدامات، ایک تقرری، سول اعزازات اور خصوصی سزا معافی کی منظوری دے دی ہے۔ منظور کیے گئے قانون سازی اقدامات میں پاکستان سٹیزن شپ (ترمیمی) بل 2026، اخبار ملازمین…

نورا فتیحی نے اپنے متنازع گانے سے متعلق جاری تنازع پر خاموشی توڑدی

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی نے اپنے متنازع گانے ’سرکے چنر تیری سرکے‘ پر ہونے والی تنقید کے بعد خاموشی توڑ دی۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی تنازع…