فاروق ستار کا وزیراعظم سے گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔
ایک بیان میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین…
شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام
شکارپور (زیبائے پاکستان) شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
سلطان کوٹ کے قریب ہمایوں سٹیشن پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا، ریلوے پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کو…
اسلام آباد ہائیکورٹ، چاند کے معاملے پر وزارت مذہبی امور سے رپورٹ طلب
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کا حکم دینے کیلئے شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے شہری کی درخواست پر سماعت کی۔
چیف جسٹس نے کہا کہ…
وزیراعلیٰ پنجاب کا عید پر زائد کرایہ وصول کرنے پر کریک ڈاؤن کا حکم
لاہور (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عید پر زائد کرایہ وصول کرنے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے عید پر زائد کرائے وصول کرنے پر سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے تمام اضلاع میں مقررہ…
صدر مملکت نے یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخی کی منظوری دیدی
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) صدر مملکت آصف علی زرداری نے 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ اور دیگر تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔
حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے پیش نظر ان تقریبات کو نہ کرنے کی…
عیدالفطر پر پاکستان میں کون سی فلمیں ریلیز ہوں گی؟
کراچی (زیبائے پاکستان)عید الفطر کے موقع پر پاکستان میں فہد مصطفیٰ ، مائرہ خان اور تابش ہاشمی کی ’آگ لگی بستی میں‘ سمیت دیگر فلمیں ریلیز ہوں گی۔
پاکستانی شائقین کو اس عید الفطر پر ٹی وی اسکرینز اور سینما گھروں میں بھرپور تفریح دیکھنے…
خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری، جاتی سردی لوٹ آئی
پشاور(زیبائے پاکستان)پشاور سمیت صوبے کے بالائی اضلاع میں پچھلے ایک ہفتے سے وقفے وقفے سے بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری ہو رہی ہے جس کے سبب صوبے بھر میں جاتی سردی لوٹ آئی۔
پشاور شہر و نواح میں آج بھی صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس…
نامور بھارتی کامیڈین کی اسپتال سے ویڈیو وائرل، مداحوں کو تشویش
ممبئی (زیباے پاکستان)بھارت کے نامور اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان کی ممبئی کے اسپتال سے ویڈیو وائرل ہونے پر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار مزاحیہ انداز کی وجہ سے نہیں…
عید کے چاند سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست، شہری نے کیا مطالبہ کردیا؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عید کے چاند سے متعلق شہری اپنی درخواست لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کا حکم دینے کے لیے ہائیکورٹ میں دائر شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس…
’ایران جنگ میں ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں‘، اتحادیوں کے انکار پر امریکی صدر برہم ہوگئے
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اتحادی ممالک کی جانب سے مدد کی درخواستیں مسترد ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا…
