شناختی کارڈ کی تجدید 30 جون سے قبل کروا لیں ورنہ؟ نادرا کا انتباہ جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نادرا نے ایسے شہریوں کے لیے اہم انتباہ جاری کیا ہے جن کے قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) کی مدت ختم ہو چکی ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے کہا ہے کہ ایسے شہری بروقت اپنے شناختی کارڈ کی تجدید…
جنگ کے آغاز سے ایران کے امارات پر 1900 سے زائد میزائل اور ڈرون حملے ریکارڈ
دبئی / ابوظبی(زیبائے پاکستان) ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں اہم تنصیبات اور سفری نظام متاثر ہو رہے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد سے ایران کی…
وزیرِ اعظم کی حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی اقدامات کےلیے تیار رہنے کی ہدایت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس کو کفایت شعاری اور بچت کے اقدامات پر عملدرآمد کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔…
ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، یورپی ممالک کا آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کا حصہ بننے سے صاف انکار
برسلز(زیبائے پاکستان) یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ایران سے جاری تنازع میں براہِ راست شامل نہیں ہونا چاہتے۔
یورپی یونین کے اجلاس کے موقع پر جرمنی کے وزیر خارجہ یوهان…
حکیم شہزاد نے اپنی پانچویں شادی کی تصدیق کر دی ، ویڈیو بھی جاری کر دی
لاہو ر(زیبائے پاکستان)مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ سے چوتھی شادی کرنے والے حکیم شہزاد نے اپنی پانچویں شادی کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوے نئی نویلی دلہن کے ساتھ ویڈیو بنا کر شیئر کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق حکیم شہزاد نے نئی اہلیہ…
وزیر داخلہ اور وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت خصوصی اجلاس،منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کیخلاف بھرپور کریک…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں فیصلہ…
عید کے دنوں میں ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان، کراچی کا موسم کیسا رہیگا؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے آج سے 25 مارچ تک ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔
این ڈی ایم اے نے ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارشوں کے حوالے سے الرٹ…
فلسطین کی آزادی کے نعرے پر پریانکا چوپڑا کے تاثرات شدید تنقید کی زد میں آگئے
ممبئی (زیبائے پاکستان)ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیویئر بارڈیم نے 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں ایک ایسا بیان دیا جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔
ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اسٹیج پر موجود تھے…
مشرقی وسطی جنگ کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر
لاہور(زیبائے پاکستان)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر 8 ائیرپورٹس سے بیرون ممالک جانے والی 101 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔
مشرقی وسطی میں کل سے اچانک جنگ میں تیزی کے بعد صورتحال پھر بگڑ گئی ہے۔ ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز نے…
سیکیورٹی فورسز نے تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر دہشت گردانہ حملہ ناکام بنا دیا
کے پی کے (زیبائے پاکستان)تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر علی الصبح فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے دونوں حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کی بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی سےحملہ آور پسپا ہوگئے۔ تھانہ بکا خیل…
