سونے کی قیمتوں میں 4 دن کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت 4 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5ہزار 010ڈالر کی…

رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف وی لاگر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان فاطمہ نے شوہر سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی۔ رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان شادی کے تقریباً ایک سال بعد اختلافات شدت اختیار کر گئے جس کے بعد علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔…

انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان

نیویارک(زیبائے پاکستان)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام کی چیٹس میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن (E2EE) کی سہولت ختم کرنے جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ 8 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا، جس سے وہ صارفین…

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) ٹریننگ سینٹر خضدار میں اسپیشل آپریشن ونگ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) ٹریننگ سنٹر خضدار میں ایف سی اسپیشل آپریشن ونگ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ پاسنگ آؤٹ میں 172 ریکروٹس اسپیشل آپریشن کی ٹریننگ مکمل کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ آئی جی ایف سی…

کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب، بارش کب ہوگی؟

کراچی(زیبائے پاکستان)ملک میں داخل ہونے والے حالیہ مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بدھ اور جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔…

شک کا فائدہ؛ سپریم کورٹ نے قتل اور دہشتگردی کے مقدمے میں تمام ملزمان بری کردیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پنڈی گھیب قتل اور دہشت گردی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ کی جانب سے ملزمان کو دی گئی سزائے موت کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔…

پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں بہتری، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر آگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایس آئی ایف سی کی پالیسی معاونت اور معاشی استحکام کے اقدامات سے پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں مثبت پیش رفت جاری ہے۔ مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے فروری 2026 میں 427 ملین ڈالر کا کرنٹ…

کوئٹہ میں حجاموں کی من مانی، سرکاری ریٹ کی دھجیاں اُڑا دی گئیں

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں خصوصاً ارچر روڈ میں حجاموں کی جانب سے سرکاری نرخنامے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بیشتر دکانوں پر سرکاری ریٹ لسٹ…

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) آواران ملیشیاء کی بڑی کارروائی دوران چیکنگ زمیاد گاڑی سے 300کلو گرام آئس…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) آواران ملیشیاء نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئےایک مشکوک زمیاد گاڑی کو روکا۔ گاڑی کی تفصیلی تلاشی کے دوران ڈیزل کے کینوں میں 300کلوگرام آئس جبکہ 40کلو گرام ہیروئن…

عبدالرحمن کھیتران کا عادل بازئی کے دادا کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبائی وزیر سردار عبداہرحمن کھتیران نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی کے والد رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کے دادا بازئی قبیلے کی بزرگ و معزز شخصیت ملک سیف اللہ بازئی کے انتقال پر ان کے گھر جا کے تعزیت کی…