اس عیدالفطر پر یہ تین بڑی پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

لاہور(زیبائے پاکستان)عیدالفطر قریب آتے ہی پاکستان کے سینما گھروں میں بھی رونقیں بڑھنے لگی ہیں اور کئی نئی فلموں کی ریلیز کی تیاریاں جاری ہیں۔ ایکشن سے بھرپور بلاک بسٹرز سے لے کر ہلکی پھلکی کامیڈی اور خاندانی ڈراموں تک، فلم ساز ناظرین…

بلوچستان حکومت کا تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کیلئے انقلابی اقدامات کا فیصلہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان حکومت نے تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لئے انقلابی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں سے متعلق…

صبا فیصل کا افطار ڈنر لک تنقید کی زد میں آ گیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل جو اکثر ساس بہو سے متعلق اپنے خیالات کے اظہار پر ٹرولنگ کا سامنا کرتی ہیں، اب ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انسٹاگرام پر…

عائزہ خان پاکستان کی شاہ رخ خان ہے، رابعہ انعم

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان کی نامور میزبان واینکر رابعہ انعم نے اداکارہ عائزہ خان کو پاکستان کی شاہ رخ خان قرار دے دیا تاہم صارفین کا ماننا ہے کہ ماہرہ خان پاکستانی ایکٹنگ کوئین ہیں۔ رابعہ انعم ایک باصلاحیت پاکستانی ٹی وی میزبان…

عید قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،فی کلو قیمت میں 45 روپے کا اضافہ

پشاور(زیبائے پاکستان)عید سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عید قریب آتےہی پشاورمیں مرغی کی قیمتوں کو بھی پرلگ گئے،ایک ہفتے کےدوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 45 روپےکا اضافہ ہوگیا،…

عید قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کی خریداری بھی بڑھ گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)عید کے قریب آتے ہی نئے کپڑوں جوتوں کے ساتھ نئے کرنسی نوٹوں کی خریداری بھی بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عید کے پیشِ نظر بینکوں کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی سرگرمیاں جاری ہیں، بینکوں سے محدود اور…

چوہدری شوگر مل کیس؛ نیب نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)نیب نے چوہدری شوگر مل کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا۔ ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کے ذریعے اپیل دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ چوہدری شوگر مل کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا 4 فروری…

مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(زیبائے پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی نیب کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کے وکیل جاوید ارشد بھٹی نے عدالت…

پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر (صنفی بنیاد پر ہونے والے) تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ غیر سرکاری تنظیم ساحل کی رپورٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا…

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 5ہزار ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار…