رحیم یار خان، امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق
رحیم یار خان (زیبائے پاکستان)رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
رحیم یار خان پولیس کے مطابق چک125 پی میں خواتین امدادی رقم لینے کے لیے دکان میں جمع تھیں کہ اسی دوران چھت اچانک گرگئی۔
جیو نیوز کے…
کیا زکوٰۃ کی رقم سے مشین خرید کر اسپتال کو دی جاسکتی ہے؟
لاہور(زیبائے پاکستان)سوال: زکوٰ ۃ کی رقم سے مشینری خرید کر اسپتال کو دینا تاکہ مریضوں کے علاج میں سہولت فراہم کی جاسکے، جائز ہے یا ملکیت کا مسئلہ رہے گا ؟
جواب: اَئمۂ اَحناف کے نزدیک زکوٰۃ کی درست ادائیگی کے لیے تملیک یعنی کسی…
آپریشن غضب للحق، باجوڑ سیکٹر میں گائیڈڈ میزائل سے افغان طالبان کی پوسٹوں پر حملہ
پشاور(زیبائے پاکستان)آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ…
کراچی میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی
کراچی(زیبائے پاکستان)مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب شہر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق 18 مارچ کو کراچی میں گرج چمک کے…
ایمرجنسی سروس کے ملازمین سول سرونٹس نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ ایمرجنسی سروس کے ملازمین سول سرونٹس نہیں ہیں، ریسکیو 1122 کے ملازمین سول سرونٹس کی تعریف میں نہیں آتے کیونکہ پنجاب ایمرجنسی سروس کے ملازمین کی حیثیت پبلک سرونٹس کی ہے۔…
رند اور لاشاری قبائل کے مغویوں کی بازیابی پر خوشی ہے، سردار یار محمد رند۔
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سیاسی وقبائلی رہنما سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے رند اور لاشاری قبائل کے مغویوں کے بازیاب ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ بازیاب ہونے والے افراد عید کا پر مسرت تہوار اپنے اہلخانہ…
خیبر پختونخوا، دہشتگردوں کے پولیس چوکیوں پر حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں پولیس کی بروقت کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ منڈان کی حدود میں واقع پولیس چوکی فتح خیل پر رات کی تاریکی میں دہشت گردوں کے ایک گروہ نے…
دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، ٹینکر کو آگ لگ گئی، پروازیں عارضی طور پر معطل
دبئی(زیبائے پاکستان)دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور پروازوں کی لینڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔
دبئی میڈیا آفس کے مطابق ڈرون سے متعلق واقعے کے بعد…
افغانستان سے مذاکرات، پاکستان کا چین کو انکار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے چین سے کہا ہے کہ وہ طالبان حکومت کے ساتھ عدم رابطہ کی اپنی موجودہ پالیسی جاری رکھے گا کیونکہ کابل حکومت کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان سرزمین سے کام کرنے والے دیگر دہشت گرد گروپوں کی موجودگی پر اپنا موقف…
شالیمار کے بعد پاکستان ایکسپریس بھی محراب پور کے مقام پر حادثے کا شکار
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)شالیمار ایکسپریس کے بعد کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین پاکستان ایکسپریس بھی محراب پور کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق ریلیف ٹرین روہڑی سے روانہ ہو چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی…
