ہدف پورا کرلیا گیا ؟ مریم نواز کا نگہبان دسترخوان پروگرام اختتامی لمحات میں داخل
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے رمضان کے دوران چلائے جانے والے ریلیف پروگرام نگہبان دسترخوان کے حوالے سے کہا ہے کہ صوبے بھر میں یہ تقریباً اپنے ہدف تک پہنچ چکا ہے حالانکہ مختلف اطلاعات میں اس پروگرام کے حوالے سے تضاد سامنے آیا ہے۔…
ایشیائی ترقیاتی بینک سے نیا قرض، پاکستان کو 140 ارب روپے ملیں گے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے نیا قرض حاصل کرنے کیلئے تیار ہوگیا، وفاقی حکومت کو 140ارب روپے ملیں گے۔ اے ڈی بی نے 50 کروڑ ڈالرز کے مساوی قرض کی تجویز دے دی۔
تفصیلات کے مطابق اے ڈی بی سے قرض کے حصول کا مقصد…
MPA ملک نعیم بازئی کے والد اور MNA عادل بازئی کے داد حاجی سیف اللہ خان بازئی انتقال کر گئے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) مرحوم ملک حاجی مرزاخان بازئی کے صاحبزادہ بازئی قبیلہ کے بزرگ شخصیت ملک سیف اللہ خان بازئی انتقال کرگئے وہ قبائیلی شخصیت ملک حاجی سہیل خان بازئی۔حاجی قطب خان بازئی۔حاجی قائم خان بازئی رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان…
طلاق کے اعلان کے بعد رجب بٹ اور ایمان فاطمہ میں صلح کی کوششیں شروع
لاہور(زیبائے پاکستان)رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان پیدا ہونے والے ازدواجی تنازع کے بعد معروف شیعہ عالم علامہ آصف رضا علوی نے ان کی شادی بچانے کے لیے کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا۔
سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ دنوں سے یوٹیوبر رجب بٹ اور…
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم سے کٹوٹی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور (زیبائے پاکستان )تھانہ فرید ٹاؤن پولیس نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم سے ایک ہزار روپے کٹوٹی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود 89/6R میں غریب خواتین سے 14500 روپے کی رقم میں سے ایک ہزار روپے…
مٹی کا تیل فی لیٹر 39 روپے 20 پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 358 روپے ایک پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
پنجاب حکومت کا جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔
سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے سرکاری جہاز کے استعمال کے بارے میں جھوٹ اور من گھڑت کہانیوں کی ایک…
طوبیٰ انور نے برطانیہ میں نیا آئی فون چوری ہونے کی تفصیلات بتادیں
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور نے برطانیہ میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہاں ان کا نیا خریدا ہوا آئی فون سٹریٹ سکیمنگ کے ذریعے چوری ہوگیا تھا۔
روزنامہ…
حکومت نے حج پروازوں کی منسوخی کی خبروں کو مسترد کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال کے باوجود حج 2026 کے انتظامات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے ویزوں کے اجرا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔…
فزا علی کا ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے وائرل تنازع پر وضاحتی بیان سامنے آگیا
لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ فضا علی نے ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے ساتھ ہونے والے حالیہ وائرل تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا موقف پیش کردیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ تنازع رمضان کے پہلے ہفتے میں اُس وقت سامنے آیا جب…
