پاکستان مسلمان ممالک سے رابطے میں ہے، امید ہے خطے میں تناؤ میں کمی آئے گی، رانا ثنا اللہ نے بتا دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گزشتہ روز گفتگو ہوئی اور اسی سلسلے میں وہ سعودی عرب بھی گئے۔ مشیر کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ سعودی عرب اور…
مکہ اور مدینہ کے درمیان حرمین ریلوے کی سروسز میں اضافہ، حجاج کی سہولت کے لیے اہم قدم
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب ریلوے نے تصدیق کی ہے کہ حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے پر ٹرینوں کے سفروں کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے تاکہ زائرین اور عمرہ و حج کے لیے آنے والے افراد کو بہتر سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔
سعودی عرب ریلوے کے…
امریکی سفارتخانے کا 20 مارچ تک تمام ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی سفارت خانے نے 20 مارچ تک تمام امیگرنٹ اور نان امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تاہم سفارت خانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی شہریوں کو معمول اور ہنگامی نوعیت کی قونصلر خدمات کی…
دی ہنڈرڈ میں ابرار احمد کی انٹری، بھارتیوں کو آگ لگ گئی، فرنچائز کیخلاف رونا دھونا شروع
لندن (زیبائے پاکستان)سن رائزرز کرکٹ فرنچائز، جو سن گروپ کی ملکیت ہے اور جس کی قیادت کلانِتھی مارن اور کاویہ مارن کر رہے ہیں، شدید آن لائن تنقید کی زد میں آ گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی سسٹر ٹیم سن رائزرز لیڈز نے دی ہنڈرڈ ڈرافٹ کے…
سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری، 14 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت نمایاں کمی کے بعد 5 لاکھ 40 ہزار 362روپے سے کم ہو کر 5لاکھ 33 ہزار کی سطح پر آگئی۔ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان جیمز…
اماراتی درہم، سعودی ریال اور ڈالر کتنے مہنگے؟ 14مارچ2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔
پاکستان جیسی…
احمد موسى کی ویڈیوز نے پریشانی بڑھا دی؟ بحرین حکام نے بین الاقوامی فٹ بالر کو گرفتار کرلیا
بحرین (زیبائے پاکستان)بحرین کی پولیس نے عالمی فٹ بالر احمد مرزا موسى سمیت کل چھ افراد کو سوشل میڈیا پر مشکوک پوسٹس شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق ان پوسٹس میں قانون کی خلاف ورزی اور عوامی رائے کو گمراہ کرنے کی…
بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ، سلمان علی آغا کا ردعمل سامنے آگیا
ڈھاکہ (زیبائے پاکستان) پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں متنازع رن آؤٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مخالف کھلاڑی کی جگہ ہوتے تو بالکل مختلف فیصلہ کرتے۔
ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ…
فاسٹ بولر زمان خان انجری کا شکار، پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
ڈھاکہ (زیبائے پاکستان)فاسٹ بولر زمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث ان کی پاکستان سپر لیگ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق زمان خان پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں انجرڈ ہوئے،…
سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت(زیبائے پاکستان)کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے لکی مروت کے علاقے شاگئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق شاگئی میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے 6…
