ڈی آئی خان؛ رات گئے پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، اہلکار زخمی
ڈی آئی خان (زیبائے پاکستان)ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی جانب سے رات کی تاریکی میں پولیس چیک پوسٹ کھتی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا، جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس نے کوئیک رسپانس دیتے ہوئے بھرپور جواب دیا…
ون ڈے وکٹوں کی سنچری، حارث رؤف نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور(زیبائے پاکستان)حارث رئوف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔
انھوں نے یہ اعزاز گزشتہ دنوں بنگلا دیش سے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حاصل کیا، یہ حارث کے کیریئر کا 55 واں ون ڈے…
دنیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت و تعصب کا رویہ اپنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم
لاہور(زیبائے پاکستان)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دنیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت و تعصب کا رویہ اپنایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔
اسلامو فوبیا کے تدارک کے عالمی دن پر…
حکومت سندھ کا 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
کراچی(زیبائے پاکستان)حکومت سندھ نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت یوم پاکستان کے سلسلے میں 23 مارچ 2026 کو صوبے بھر میں…
کوہاٹ: سی ٹی ڈی اور پولیس کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک
کوہاٹ(زیبائے پاکستان)تھانہ لاچی کی حدود میں سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
ڈی پی او کوہاٹ شہباز الہٰی کے مطابق سی ٹی ڈی اور…
عید الفطر کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیر ریلوے کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے عید کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ریلوے حکام کی جانب سے شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔
پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی…
پیٹرولیم قیمتیں حلال یا حرام ایڈجسٹمنٹ؟ مزمل اسلم کا دلچسپ اور سخت ردعمل
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مزمل اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ایڈجسٹمنٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں اسی نوعیت کے فیصلے کو حرام اور آئی ایم ایف مخالف ایڈجسٹمنٹ قرار دیا گیا تھا، جبکہ آج…
امریکا نے مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر تک…
واشنگتن (زیبائے پاکستان)امریکا نے مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر تک انعام کا اعلان کر دیا۔
یہ اعلان امریکی محکمہ خارجہ کے Rewards for Justice پروگرام کے تحت کیا گیا، جس میں ان…
پاکستانی خاتون کی سوئی دھاگے سے تیار کردہ قرآنِ مجید،مدینہ کی لائبریری کوبطور تحفہ پیش کرنےکی خواہش
گوجرانوالہ(زیبائے پاکستان)پاکستانی خاتون کی سوئی دھاگے سے تیار کردہ قرآنِ مجید،مدینہ کی لائبریری کوبطور تحفہ پیش کرنےکی خواہش
گوجرانوالہ کی خاتون کی قرآن پاک سے محبت بے مثال ہے۔ اس خاتون نے اپنے ہاتھوں سے کڑھائی کرکے قرآن مجید کو…
فیکٹ چیک: پاکستان نے ڈرون حملے سے متعلق افغان طالبان کے دعوؤں کا کچا چٹھا کھول دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے افغان طالبان کی جانب اسلام آباد میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے دعوؤں کا کچا چٹھا کھول دیا۔
وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان میڈیا کی جانب سے جاری خبروں کی حقیقت بیان کرتے ہوئے بتایا کہ اس طرح…
