کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
کراچی (زیبائے پاکستان) شہر قائد میں لانڈھی خرم آباد، ملیر اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اور زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کراچی کے…
سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ…
کراچی میں موسم گرم رہے گا یا ہوائیں چلیں گی؟ آئندہ 3 دن کی پیشگوئی جاری
کراچی(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ تین دن کے موسم سے متعلق پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔
ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق آنے والے 3 روز کے دوران بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے…
افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے، صدر مملکت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے۔
پاکستان کے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر…
حسن جہانگیر نے اپنی زندگی کے بڑے سانحے سے پردہ اٹھا دیا
کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر نے زندگی کے بڑے سانحے سے پردہ اٹھادیا۔
حسن جہانگیر پاکستان کے ایک لیجنڈری گلوکار ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1986 میں کیا اور آج تقریباً 40 سال بعد بھی وہ اسی طرح مقبول…
کراچی؛ ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی، بے قابو ٹرالر بینک میں جا گھسا
کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں بے لگام ٹینکرز، ٹرالرز سے ہونے والے حادثات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ تازہ واقعات میں ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ بے قابو ٹرالر بینک میں جا گھسا۔
تفصیلات کے مطابق جوہر موڑ راشد…
کوئٹہ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں بدانتظامی
شہریوں کی پریشانی میں اضافہ، دفتر کو واپس سریاب مل شادی ہال منتقل کرنے کا مطالبہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سریاب میل کے علاقے میں واقع بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر (سلطان پی سی او)کے باہر بدانتظامی کے باعث مقامی افراد اور وہاں آنے…
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
ملتان (زیبائے پاکستان)ملتان کے معروف حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔
اطلاعات کے مطابق معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ سے شادی کرکے توجہ حاصل کرنے والے حکیم شہزاد نے…
آپریشن غضب للحق، پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ کردی گئیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے آپریشن غضب للحق کے تحت 12 اور 13 مارچ کی شب قندھار ایئر فیلڈ کی آئل سٹوریج…
سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرونز حملوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا جبکہ ڈرونز کا ملبے گرنے سے چند شہری زخمی ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 13 مارچ 2026 کو افغان…
