مودی نے دورۂ اسرائیل کے دوران نیتن یاہو کو کیا یقین دہانی کروائی؟

اسرائیل (زیبائے پاکستان)سابق امریکی وزیرِ دفاع کے مشیر ڈگلس میک گریگر نے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی نے اپنے حالیہ دورۂ اسرائیل کے دوران بنجامن نیتن یاہو کو ایران کے خلاف ممکنہ مدد کی یقین دہانی کرائی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں ، سعودی عرب

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق منگل کی شب سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے ویڈیو…

میر علی حسن زہری پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر مقرر

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی نے میر علی حسن زہری کو بلوچستان کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، میر علی حسن زہری کی یہ تقرری مجاز اتھارٹی (Competent Authority)…

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی نے صرافہ مارکیٹ ہلا دی! جانیے فی تولہ تازہ ریٹس

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے جہاں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونا کی قیمت میں 10 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت میں…

ایران پر امریکی حملہ قانون کے مطابق ہے یا نہیں؟ امریکا میں بھی بحث چھڑ گئی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)ایران پر امریکی حملہ قانون کے مطابق ہے یا نہیں اس پر امریکا میں بھی بحث چھڑ گئی۔ کانگریس کو اطلاع نہ دینے اور امریکی مفادات پر شدید اختلافِ رائے سامنے آگیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مؤقف اختیارکیا کہ…

پاک فوج کی پاک افغان سرحد پر 50 مقامات پر کارروائیاں، دشمن کے کئی ٹھکانے تباہ

راولپنڈی (زیبائے پاکستان) آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف پاک فوج کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر افغان طالبان، فتنہ…

امریکا نے ایران کے 17 بحری جہاز ڈبو دیئے، اسرائیلی فوج کا زیرِ زمین جوہری تنصیب پر حملے کا دعویٰ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی سینٹرل کمانڈ ایمل بیرڈ کوپر نے کہا ہے کہ ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے کئے، ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کر دیا گیا، دوسری جانب اسرائیلی فوج نے ایران میں زیرِ زمین جوہری تنصیب پر…

دبئی میں امریکی قونصل خانے، ریاض میں سی آئی اے سینٹر پر ڈرون حملہ

دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی میں منگل کی شب امریکی قونصل خانے کے قریب ڈرون حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، حکام نے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بھی امریکی سفارت خانے…

پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن “غضب للحق” کے دوران پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ائیربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے حملے میں بگرام ائیربیس کا ایک…

سونا سستا، چاندی مہنگی، نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی جب کہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 100 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5…