وزیراعظم اور ترک صدر کا رابطہ، موجودہ بحران کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کا عزم
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردگان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
وزیراعظم محمد شہباریف اور ترک صدر طیب رجب اردگان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا، وزیراعظم نے ترک صدر کو خلیجی…
کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر احتجاج، ہنگامہ آرائی کے 3 مقدمات درج
کراچی (زیبائے پاکستان) امریکی قونصل خانہ کراچی کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے 3 مقدمات سرکار کی مدعیت میں درج کر لئے گئے۔
مقدمات میں قتل، اقدام قتل دہشتگردی اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل کی گئیں، مقدمہ ڈاکس تھانے میں پولیس…
باجوڑ؛ پولیس چیک پوسٹ پر اسنائپر سے حملہ، اے ایس آئی شہید
پشاور(زیبائے پاکستان)باجوڑ کی تحصیل واڑہ ماموند بدان پولیس پوسٹ پر نامعلوم افراد نے اسنائپر سے حملہ کرکے اے ایس آئی کو شہید کر دیا۔
پولیس کے مطابق حملے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ملزمان کی گرفتاری…
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کا خدشہ، وزیراعظم کو خط
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس پر آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی…
کراچی؛ امریکی قونصلیٹ جانے والے راستے چوتھے روز بھی بند، بھاری نفری تعینات
کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی قونصلیٹ کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور رینجرز و پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ امریکی قونصلیٹ جانے والے راستے بند ہوئے آج چوتھا دن ہے۔…
ایران امریکا جنگ؛ فضائی آپریشن بحال نہ ہوسکا، ایئر لائنز کو اربوں کا نقصان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث فضائی آپریشن پانویں روز بھی بحال نہ ہو سکا جبکہ ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز کو اربوں روپے کا نقصان کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔
ایئرپورٹ ذرائع کے م طابق لاہور علامہ اقبال…
سعودی عرب کی متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی…
فخر زمان بنگلا دیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔
فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے باعث دورہ بنگلا دیش سے باہر ہوئے ہیں۔
شاہین آفریدی دورہ بنگلا دیش میں ون ڈے…
سینئر اداکارہ نے حبا بخاری کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتادی
کراچی (زیبائے پاکستان)سینئر پاکستانی اداکارہ صبا حمید نے حبا بخاری کو تھپڑ مارنے سے متعلق حقیقت بیان کردی۔
صبا حمید پاکستان کی سینئر ٹیلی وژن اور فلم اداکارہ ہیں جو تقریباً 40 سال سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔
ان کے مشہور ڈراموں میں…
سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے سرفراز احمد کی تقرری کا باضابطہ اعلان جلد…
