پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم سے حکومتی قانون سازی پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی پارلیمان میں قانون سازی کے معاملے کو لے کر ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک…

ملتان سلطانز کی نئے مالک کے ساتھ پی ایس ایل میں واپسی

لاہور(زیبائے پاکستان)ملتان سلطانز کے کرکٹ فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان سپرلیگ میں ملتان سلطانز ٹیم کی نئے مالک کے ساتھ واپسی ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ اعلان سلمان نصیر، حمزہ مجید اور گوہر شاہ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں…

مشرق وسطیٰ جنگ: فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ کی سورتحال پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اہم بیان سامنے آگیا۔ سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ 28 فروری کو پاکستان نے اس صورتحال پر پہلا ری ایکشن دیا، پھر آیت اللہ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (زیبائے پاکستان) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے کا اضافہ کیا گیا، پٹرولیم…

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان روک لیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان روک لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا انتخابی نشان انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے اور سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر روکا…

بلوچ کلچر ڈے ثقافتی ورثہ ہماری پہچان ہے، ناز میروانی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی رہنما ناز میروانی نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بلوچ ثقافت امن، رواداری، بہادری اور روایات کی امین ہے جسے زندہ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے…

بلوچستان حکومت کی جانب سے مادری زبانوں کی ادبی اکیڈمیز کے اختیارات ختم کرنا قابل مذمت ہے۔ براہوئی…

مستونگ(زیبائے پاکستان) براہوئی اکیڈمی مستونگ برانچ کے ادباء اور شعراء کی جانب سے ایک مشترکہ مذمتی بیان میں حکومت بلوچستان کے اس فیصلے کی سختی سے مذمت کی گئی ہے جس میں مادری زبانوں کی اکیڈمیز کے اختیارات سلب کر کے انہیں اپنے ہاتھ میں…

رمضان کے آتے ہی کوئٹہ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا۔

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )واں کلی میں نوجوان کو ڈکیتی کے دوران ق*تل کردیا گیا۔ ایک موبائل اور نقدی کی قیمت کیا انسان کی زندگی سے زیادہ ہے عوام سے گزارش ہے اپنے حفاظت کے لئے لائسنس یافتہ ا*سلحہ رکھیں اور جہاں ان ڈ*کیتوں کو دیکھیں وہی انکا…

کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کا پریس کلب میں پولیس کی مداخلت کی سخت مذمت

وزیراعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی ، آئی جی پولیس بلوچستان سے پریس کلب کے تقدس کو پامال کرنے اور آزادی اظہار رائے کے برخلاف اقدام اٹھانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ پریس کلب اور…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں کے فیصلے جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں کے تحریری فیصلے جاری کردیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے…