بلوچ ثقافت ہماری پہچان، غیرت، روایات اور تاریخ کا امین سرمایہ ہے،عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ ثقافت ہماری پہچان، غیرت، روایات اور تاریخ کا امین سرمایہ ہے۔ بلوچ کلچر ڈے ہمیں اپنی تہذیبی اقدار، روایتی لباس، زبان، موسیقی…
لائبہ خان کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ نے اپنی پہلی ملاقات کی کہانی بتا دی
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے حال ہی میں اپنے شوہر جواد کے ساتھ اپنی خوبصورت محبت کی کہانی شیئر کی، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔
لائبہ خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ اُن کے…
فضا علی کا نادیہ خان اور ندا یاسر کی تنقید پر دوٹوک جواب
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی نے اپنے رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر باضابطہ ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش وڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔
فضا علی کا…
ایران کے پے درپے حملے، دبئی اور ابوظہبی چھوڑنے والے ریاض پہنچنے لگے
دبئی (زیبائے پاکستان)ایران کے پے درپے حملے،دبئی اور ابوظہبی چھوڑنے والے ریاض پہنچنے لگے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے مسلسل حملوں اور سیکیورٹی خدشات کے باعث ابوظہبی اور دبئی سے امیر ترین افراد، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی…
پاکستان میں واٹس ایپ کا ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں واٹس ایپ کا ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ ہوگیا۔
پاکستان میں واٹس ایپ کی ہیکنگ اب آسانی نہیں رہے گی۔ پی ٹی اے اور میٹا کمپنی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ بہت جلد پاکستان کے واٹس…
آرامکو کے راس تنورا ریفائنری میں 2 ڈرونز مار گرائے، سعودی وزارت دفاع
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرامکو کے راس تنورا ریفائنری میں 2 ڈرونز کو مار گرایا ہے۔
سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی فضائی دفاعی نظام نے ریفائنری کو…
ابوظبی میں ایرانی حملے میں جاں بحق ہونیوالا پاکستانی شہری کون تھا؟ نام اور پتہ سامنے آگیا
یو اے ای (زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات میں ایران کے حالیہ حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شہری کا نام مرید زمان ولد نظر علی ہے، جو ابوظبی میں…
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی، موبائل فون خریدنا ہے تو ابھی خرید لیں، جانئے کب سے اور کیوں مہنگے ہوں گے؟
کراچی (زیبائے پاکستان)اگر آپ آنے والے مہینوں میں نیا اسمارٹ فون لینے کا سوچ رہے ہیں تو زیادہ انتظار مت کریں، پیسے جوڑیں اور کل ہی لے لیں، کیونکہ بری خبر یہ ہے کہ موبائل فون بہت جلد مہنگے ہونے والے ہیں۔
دنیا بھر میں ریم کی قلت کا…
سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ 2 مارچ 2026کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ایران پر حملوں اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ناقابل یقین اضافہ ہوا،سونا 5 لاکھ 50 ہزار سے بھی مہنگا ہوگیا۔ہفتے کو جاری کیے گئے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان صرافہ…
ڈالر اور ریال پھر مہنگے؟ 2 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کلیدی اہمیت کی حامل ہے، جبکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری براہِ راست ان نرخوں سے متأثر ہوتی ہے۔
پاکستان جیسی درآمدی…
