مشرق وسطیٰ کی صورتحال، متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں
دبئی (زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں اور انہوں نے اپنی حکومت سے وطن واپسی کے لیے مدد کی اپیل کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تیلگو انڈسٹری کے سپر اسٹار چیرنجیوی کی…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ہیسن کی من مانیاں گرین شرٹس کو لے ڈوبیں
لاہور(زیبائے پاکستان)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں مائیک ہیسن کی من مانیاں گرین شرٹس کو لے ڈوبیں۔
تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سپرایٹ مرحلے سے آگے نہ بڑھ سکی، غیر معیاری کارکردگی پر کھلاڑیوں پر ہر جانب سے تنقید کی…
اسرائیل کے ایجنڈے میں صیہونی اثر و رسوخ کو پاکستان تک لانا ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونیت انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کے قیام سے لے کر آج تک عالم اسلام پر جو بھی تباہی آئی ہے، اس پر مسلط ہونے والی ہر جنگ میں صہیونی نظریہ اور ریاست کا…
عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری، پاکستان سے مبارک سفر کے لیے فلائٹ شیڈول جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عازمین حج کے لیے خوشخبری ہے کہ رواں سال حج پروازوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔
سرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 468 پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ…
بلوچ ثقافت ہماری پہچان، تاریخ اور روایات کی عکاس ہے،حاجی علی مدد جتک
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بلوچ ثقافت ہماری پہچان، تاریخ اور روایات کی عکاس ہے، جسے زندہ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ کلچر ڈے…
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی
لبنان (زیبائے پاکستان)لبنان پر گزشتہ روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں 149 افراد زخمی بھی ہوئے۔
لبنانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان کے وزیر انصاف…
کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ، ایران کا ایک F-15 طیارہ گرانے کا دعویٰ
کویت(زیبائے پاکستان)کویت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے آج صبح امریکا کے متعدد طیارے گر کر تباہ ہوئے۔
کویتی وزارت دفاع کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں متعدد امریکی فوجی طیارے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی گئی تاہم طیارے گرنے…
اسلام آباد: جعلی ڈگریوں پر سرکاری نوکری حاصل کرنے والے سی ڈی اے کے 28 ملازمین گرفتار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعلی ڈگریوں پر سرکاری نوکری حاصل کرنے والے سی ڈی اے کے 28 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان کو قبل از گرفتاری ضمانتیں مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا، گرفتار ملازمین بی…
بلوچ ثقافت ہماری پہچان، ہماری شناخت اور ہمارا فخر ہے،نوابزادہ جمال رئیسانی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماایم این اے نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچ ثقافت ہماری پہچان، ہماری شناخت اور ہمارا فخر ہے
یہ وہ عظیم ورثہ ہے جس کی جڑیں بلوچ ماؤں کی تربیت، روایات اور اقدار میں گہری پیوست ہیں۔…
