خلیجی اسٹاک مارکیٹس ہل گئیں! سعودیہ، عمان اور کویت میں شدید مندی؛ اماراتی حصص بازار بند

متحدہ عرب امارات(زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات نے ایران کے حالیہ جوابی میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور غیر یقینی معاشی صورتحال کے باعث اپنی اہم اسٹاک مارکیٹس کو دو دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

اب تیل مہنگا ہوگا ؟ سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر حملہ! رأس تنورة بند

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی تنصیبات میں سے ایک، آرامکو کی رأس تنورة ریفائنری کو مبینہ طور پر ایرانی ڈرون حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد سعودی حکام نے آئل ریفائنری کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔…

ایران کی فوجی اور سیاسی قیادت ختم کر دی، ہتھیار ڈالنے والوں کو معافی ملے گی ورنہ یقینی موت کا سامنا…

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی فوج اور پولیس کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہتھیار ڈالنے والوں کومعافی ملے گی ورنہ یقینی موت کا سامنا کرنا ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران…

معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے سے متعلق مذاکرات جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان تعارفی سیشن شروع ہو گیا، جس میں وفد کو ملکی معاشی صورتحال اور پیشرفت سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ آئی ایم ایف مشن کے ساتھ مذاکرات آئندہ ہفتے تک جاری رہیں گے۔ آئی ایم ایف وفد…

بلوچ ثقافت ہماری شناخت، روایات اور عظیم تاریخی ورثے کی امین ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر پیغام بلوچ ثقافت ہماری شناخت، روایات اور عظیم تاریخی ورثے کی امین ہے پاکستان کے ہر صوبے کی ثقافت قابلِ احترام ہے اور بلوچ ثقافت اس قومی گلدستے کا…

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ کی نمائش و استعمال جبکہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔…

ایران میں جاری صورتحال کے پیش نظر وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی باحفاظت وطن واپسی کا باقاعدہ آغاز کر…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )ایران میں جاری صورتحال کے پیش نظر وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی باحفاظت وطن واپسی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سرحدی مقامات پر امیگریشن حکام چوبیس گھنٹے ڈیوٹی…

بلوچستان: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر سکول کھل گئے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سکول آج سے کھل گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سرد علاقوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کر دیا گیا ہے…

عام انتخابات 2024 کے الیکشن ٹربیونلز سے متعلق اہم پیش رفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 سے متعلق پنجاب کے 3 الیکشن ٹربیونلز ختم کر دیے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جسٹس سلطان تنویر احمد، جسٹس انوار حسین اور جسٹس چوہدری محمد اقبال پر مشتمل ٹربیونلز…

بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو…