ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں نہ صرف بین الاقوامی…

ایران پر حملے جارحیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر سید صادق آغا نے ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں اور بے گناہ شہریوں کی شہادت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی خودمختار ملک پر اس طرح کی…

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، اتحاد، قطر، ایمریٹس سمیت متعدد ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن متاثر

دبئی (زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور فضائی حدود کی بندش کے باعث کئی بڑی ایئر لائنز کا فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے اور متعدد پروازیں منسوخ یا معطل کر دی گئی ہیں۔ ابوظہبی کی قومی ایئر لائن اتحاد ایئرویز نے اعلان…

حکومت سندھ کا کراچی میں مظاہرین کی ہلاکت پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

کراچی(زیبائے پاکستان)حکومت سندھ نے کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق واقعے کے تمام پہلوؤں کا غیر جانبدارانہ جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی…

دبئی،دوحا،مناما اوراربیل میں مزید دھماکے

دبئی(زیبائے پاکستان)دوحا،مناما اوراربیل میں مزید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ،ابتدائی طور پر تازہ دھماکوں کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ، گزشتہ روز بھی مذکورہ شہروں میں دھماکے ہوئے تھے۔ عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل میں دھماکوں کی…

رمضان کے چوتھے روز عمرہ کرنے والوں کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چوتھے روز عمرہ ادا کرنے والے زائرین کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق 4 رمضان کو مجموعی طور پر 9 لاکھ 4 ہزار افراد نے عمرہ ادا کیا، جو ایک دن میں سب…

علی خامنہ ای تاریخ کے صفحے سے مٹا دیے گئے، اسلامی جمہوریہ اپنے انجام کو پہنچ چکی، رضا پہلوی کا ردعمل

ایران (زیبائے پاکستان)ایران کے سابق شاہی خاندان کے رکن رضا پہلوی نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‘علی خامنہ ای کو تاریخ کے صفحے سے مٹا دیا گیا ہے’ اور ان کی موت کے ساتھ ہی ‘اسلامی…

ایران پر حملہ غیرضروری اور خطرناک، کانگریس اپنے اختیار سے ٹرمپ کو روکے، کملا ہیرس

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے ایران پر بڑے پیمانے پر امریکی فوجی حملوں اور خامنہ ای کی شہادت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ‘عزم کے لبادے میں لپٹی لاپرواہی’ قرار دیا ہے۔ ہفتے کے…

ایران کا آج بڑے حملے کا ارادہ ہے، جس کا جواب ہولناک ہوگا: ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا آج بڑے حملے کا ارادہ ہے، ایران نے حملہ کیا تو جوابی کارروائی بھی ہولناک ہوگی۔ انہوں نے اتوار کی صبح اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا، ”ایران نے ابھی بیان…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر سلمان علی آغا نے کپتانی چھوڑنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)سری لنکا کے ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ وہ قیادت برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے فیصلے کے لیے وقت…