حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا اور پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر…

بحرین، کویت ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی،غیر ملکی خبرایجنسی

بحرین(زیبائے پاکستان)بحرین، کویت ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی،غیر ملکی خبرایجنسی غیر ملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا، اس کے علاوہ سیستان، اصفہان،…

ایران پر سائبر اٹیک کے بعد ملک میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل

ایران (زیبائے پاکستان )ایران پر امریکا اسرائیل مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایرانی خبر ایجنسیوں اور آن لائن پلیٹ فارمز پر سائبر حملے کیے گئے جس کے بعد اب ملک میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہوگئی ہے۔ انٹرنیٹ مانیٹرنگ ادارے نیٹ بلاکس نے رپورٹ…

’دہشتگردی بند کرو، پھر بات ہوگی‘، پاکستان کا افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے انکار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے واضح اعلان کیا ہے کہ جب تک افغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی مکمل طور پر بند نہیں ہوتی، اس وقت تک افغان طالبان سے کسی قسم کا مکالمہ یا مذاکرات نہیں ہوں گے۔ وزیر اعظم کے ترجمان برائے غیر ملکی…

ایران کے قطر، ریاض، بحرین، کویت سمیت ابوظہبی میں امریکی تنصیبات پر حملے

ایران (زیبائے پاکستان)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ فضائی حملوں کے بعد خطے میں صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی ہے، ایران کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں مختلف مقامات پر میزائل داغے گئے ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق قطر میں…

ٹک ٹاکر ماہ نور کے قاتل شوہر کو سزائے موت سنادی گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)سیشن کورٹ لاہور نے مشہور ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے جرم میں اس کے خاوند کو سزائے موت سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس کا فیصلی جاری کیا جس میں بیوی کا قتل کرنے پر ملزم محمد…

طیارہ گرانے کا افغان دعویٰ۔۔۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا رد عمل آ گیا

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) طیارہ گرانے کا افغان دعویٰ۔۔۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا رد عمل آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کا طیارہ گرانے کا افغانستان کا دعویٰ مکمل طور پر غلط ہے۔…

امریکا: دنیا کے معمر ترین گھوڑے نے گنیز ورلڈ ریکارد حاصل کرلیا

امریکہ (زیبائے پاکستان )امریکا میں ایک خاتون کے پالتو گھوڑے نے دنیا کے معمر ترین مادہ گھوڑے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔ اس نے یہ ریکارڈ 37 برس اور 329 دن کے عمر میں حاصل کیا۔ امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی پیج…

ناسا سائنسدان نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا حیران کن دعویٰ کردیا

واشنگٹن (زیبائے پاکستا ن )امریکی خلائی ادارے NASA کے ایک سینئر سائنسدان نے کہا ہے کہ وسیع و عریض کائنات میں خلائی مخلوق کے وجود کے امکانات خاصے مضبوط ہیں، تاہم اب تک ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جس سے ثابت ہو کہ کسی خلائی مخلوق نے زمین…

موبائل فون نے شہری کو کتے کے حملے سے بچا لیا

برازیل (زیبائے پاکستان )برازیل میں دو کتوں کے حملے کا شکار بننے والے شخص کو اس کی پتلون کی جیب میں رکھے موبائل نے بچا لیا۔ برازیل کے شہر کاسکیول سے تعلق رکھنے ولے رینالڈو نے حملے سے متعلق بتایا کہ وہ اپنی نوکری سے واپس گھر جا…