کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ
گلگت(زیبائے پاکستان)کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے کشمیر اور…
امریکا کا افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی محکمہ خارجہ میں سیاسی امور کی سیکریٹری ایلیسن ہوکر کا کہنا ہے کہ امریکہ طالبان کے حملوں کے خلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کرتا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پیغام میں ایلیسن ہوکر کا کہنا…
قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پاک فوج کی کاروائی حق بجانب ہے۔،حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مستحکم اور پرامن پاکستان ہی ہماری اولین ترجیح ہے اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جا…
پاک افغان جنگ خطے کیلئے خطرناک ہے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے پاک افغان کشیدگی پر گہرے رنج و غم اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں برادر اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ معاملات کو…
بلوچستان حکومت کے شاہد رند کی جانب سے (ڈی جی پی آر) ملازمین کیخلاف غیر زمہ دارانہ بیان قابل افسوس…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) بلوچستان کے ملازمین نے حکومت بلوچستان کے ایک ذمہ دار شخص کے حالیہ غیر ذمہ دارانہ بیان پر سخت برہمی اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اعلیٰ اہلکار کی جانب سے ڈی جی پی آر کے…
پاک افغان کشیدگی، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیا
ڈیرہ اسماعیل خان (زیبائے پاکستان) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک افغان صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی شکایت جائز ہےلیکن افغانستان کی خودمختاری اور داخلی مشکلات کا احترام بھی…
وہ اُس دن کو پچھتائیں گے، جس وقت اُنہوں نے بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، طلال چوہدری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اُس دن کو وہ پچھتائیں گے، جس وقت اُنہوں نے کل بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال…
آپریشن ’غضب للحق‘ ہمارا دفاعی حق، کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاک، افغان سرحد پر کیے جانے والے آپریشن ’غضب للحق‘ کے حوالے سے قوم کو اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کا دفاعی حق ہے اور وطن کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
اپنے…
فتنۃ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنادی۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کی…
