طلاق کے باوجود فریال اور جمال شاہ کو ایک ساتھ کیوں بلایا؟ ندا یاسر کی وضاحت
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ ومارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے سینئر اداکارہ فریال گوہر اور ان کے سابق شوہر جمال شاہ کو طلاق کے باوجود ایک ساتھ مدعو کرنے پر وضاحت جاری کردی۔
ندا یاسر پاکستان کی کامیاب ترین مارننگ شو میزبانوں میں…
پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔
دفتر خارجہ نےایڈوائزری میں ایران میں مقیم افراد کو محتاط رہنے ، نقل و حرکت محدود کرنے اور پاکستانی…
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ
کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت یکدم 100 ڈالر کے بڑے اضافے کے بعد 5ہزار 278ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان کو سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا
لاہور(زیبائے پاکستان)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے کے اتہائی اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا کی سری لنکا کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
سلمان مرزا پریکٹس…
فضا علی کا رمضان میں ’پلانٹڈ شو‘ اور ’لیک آڈیو‘ پر رد عمل وائرل
لاہور(زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ ومیزبان فضا علی نے ماہ رمضان میں ’پلانٹڈ پروگرام‘ اور ’لیک آڈیو‘ سے متعلق وضاحت جاری کردی۔
پاکستانی اداکارہ فضا علی اور ڈاکٹر نبیہا علی خان رمضان 2026 کے پہلے عشرے میں ہی اپنے شو کے باعث…
حبا بخاری کی پی ٹی وی کے پرانے کلپ میں وائرل تصویر، اداکارہ نے عمر بتادی
کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے پی ٹی وی کے پرانے وائرل کلپ میں اپنی تصویر پر ہونے والی بحث سے متعلق وضاحت کردی۔
حبا بخاری کا شمار پاکستان کی بڑی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، گزشتہ 5 برسوں کے دوران وہ کئی کامیاب…
10 ارب ہرجانہ کیس؛ عمران خان کی نظرثانی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے معاملے میں…
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل کورٹ کارروائی کیخلاف ملزم کی درخواست خارج
اسلام آ باد(زیبائے پاکستان)ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں عدالت نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف ملزم کی درخواست خارج کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف ملزم عمر حیات کی درخواست خارج کر…
آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں ہفتہ 28 فروری 2026 کی رات ایک منفرد فلکیاتی منظر دیکھا جائے گا جب چاند مسجد حرام کے عین اوپر ہوگا۔
مکہ مکرمہ میں رات 10 بج کر 24 منٹ 40 سیکنڈ پر چاند مقامی میریڈین لائن عبور کرتے ہوئے تقریباً 90…
ہمارے دشمن کو گھر بسائیں لیکن دشمن کا کردار ادا نہ کریں، خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو پیغام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقا نی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دشمن کو بیشک اپنے گھر بسائیں لیکن ان کے ساتھ ملکر ہمارے ساتھ دشمن کا کردار ادا نہ کریں۔ اپنی سر زمین ہمارے…
