مجھے علم ہے خامنہ ای کے بعد کون احکامات جاری کررہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں علم ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بعد ایران میں کون احکامات جاری کر رہا ہے۔
امریکی ٹی وی کو ٹیلے فون پر انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ایران میں…
ایران نے مزید حملے کیے تو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی: ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا ردعمل ہماری توقع سے کم رہا ہے، ہم نے سوچا تھا کہ یہ اس سے دوگنا ہوگا۔
امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایران پر حملے کے بعد سفارت کاری کہیں زیادہ آسان ہوگئی…
ایرانی ٹی وی اینکر سپریم لیڈر کی شہادت کی خبر سناتے ہوئے آبدیدہ
ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی ٹی وی اینکر سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔
ایرانی سرکاری نشریات میں ایک جذباتی منظر دیکھنے میں آیا جب ایک نیوز اینکر نے روتے ہوئے اعلان کیا کہ آیت اللہ علی…
کراچی: امریکی قونصل خانے کے قریب ہنگامہ آرائی، فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں مظاہرین کی امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس سے جھڑپوں میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔
گزشتہ روز ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملے کے خلاف مظاہرین نے کراچی…
کوئٹہ کراچی شاہراہ ‘ قلات کے قریب حادثہ ‘ ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ کراچی شاہراہ ‘ قلات کے قریب حادثہ ‘ ایک شخص جاں بحق
بیٹ 14 کوئٹہ سیکٹر III قلات N-25 کراچی ،چمن نیشنل ہائی وے
:- حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق
دو افراد معمولی جب کہ تین افراد شدید زخمی
:- حادثے…
ورلڈکپ میں مایوس کن مہم، سری لنکن ہیڈ کوچ جے سوریا کا بڑا فیصلہ
دبئی (زیبائے پاکستان)ٹی 20 ورلڈکپ میں مایوس کن مہم کے بعد سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کے خلاف میچ ان کا آخری مقابلہ ثابت ہوا، جے سوریا نے جولائی 2024 میں عبوری بنیاد پر کوچنگ ذمہ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، صدر پاکستان گڈزٹرانسپورٹ کا سخت ردِعمل
لاہور (زیبائے پاکستان) صدر پاکستان گڈزٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل دیا۔
ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی پاکستان بھرکےٹرانسپورٹرزمذمت کرتے…
وزیر اعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سطح کے وفد کو وزیر اعظم کے ہمراہ روس کا دورہ کرنا تھا۔
پاکستان نے ماسکو کو بتا دیا ہے کہ اس صورتِ حال میں…
عثمان قادر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان
لاہور(زیبائے پاکستان )قومی کرکٹر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔
ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے عثمان قادر نے ایکس پر پوسٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا میں کھیل کر یہ احساس ہوا ہے کہ میری…
کویت میں تراویح اجتماعات اور قطر میں افطار تقریبات پر پابندی؛ ورک فرام ہوم کا اعلان
کویت (زیبائے پاکستان)ایران کے خلیجی ممالک میں واقع امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ان ممالک نے احتیاطی تدابیر کو مزید سخت کردیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں تراویح کی نمازوں کے اجتماعات کو معطل کردیا گیا جب…
