پاک افغان کشیدگی: پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل

طورخم (زیبائے پاکستان )پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کے باعث ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پاک افغان سرحدی مقامات پر کشیدگی…

طالبان حکومت ترجمان نے کابل، پکتیا پربمباری کی تصدیق کردی

کابل (زیبائے پاکستان)طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق رات تقریباً ایک بج کر 50 منٹ پر کابل میں طالبان کے ایک فوجی مرکز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ افغان میڈیا نے…

5 یورپی ممالک کاپاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا اعلان

پولینڈ(زیبائے پاکستان)اٹلی کے بعد 5 اور یورپی ممالک نے پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا۔ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں غیر قانونی امیگریشن سے متعلق چھ ممالک کے وزرائے داخلہ کی اہم کانفرنس ہوئی جس میں پاکستانی وفد کی قیادت…

سینیٹ میں افغانستان کی دراندازی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینیٹ میں افغانستان کی دراندازی کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ سینیٹ میں افغانستان کی جانب سے پاکستان میں دراندازی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی گئی، جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور…

پاک افواج کا آپریشن غضب للحق ، 133 طالبان ہلاک، 27 پوسٹیں مکمل تباہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد کے مختلف مقامات پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھرپور اور مؤثر کارروائی کی۔ افغانستان کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے جواب میں…

میسی کو کس بات کا آج بھی افسوس ہے؟

ارجنٹائن (زیبائے پاکستان)ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے پڑھائی کے دوران انگلش نہ سیکھنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک میکسیکن پوڈکاسٹ میں انہوں نے کہا کہ مجھے بہت سی باتوں کا افسوس ہے، جن میں سے ایک بچپن میں انگلش نہ پڑھنا…

بلال عباس کی مدینہ منورہ میں خفیہ ریکارڈنگ

لاہور(زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکار بلال عباس خان کی مدینہ منورہ میں خفیہ ویڈیو بنانے پر مداحوں کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ بلال عباس خان پاکستان کے باصلاحیت اور ورسٹائل ٹی وی اداکار ہیں، جو اپنے ہٹ ڈراموں ’پیار کے…

پکتیا میں 5افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور اور مؤثر انداز میں منہ توڑ جواب جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افواج نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا کے علاقے میں پانچ افغان…

’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو 7 برس مکمل

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی جانب سے بھارت کو اس کی اشتعال انگیزی پر دیے گئے منہ توڑ جواب ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 7 برس مکمل ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افواج پاکستان کی قیادت نے افسروں اور…

ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، اب دمادم مست قلندر ہوگا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہے، ہم تمہارے پڑوسی ہیں اور تمہاری اوقات جانتے ہیں، ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، اب دمادم مست قلندر ہوگا۔…