رمضان کے پہلے 6 دنوں میں مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 56 ہزار سے زائد رہنمائی کتابچے تقسیم
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)رمضان المبارک کے پہلے 6 دنوں کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں امورِ دینیہ کی صدارت کے تحت قائم کمیٹی برائے امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے 56 ہزار سے زائد رہنمائی اور آگاہی مواد تقسیم کیا۔
انتظامیہ کی…
2 شادیوں کے تجربے کے بعد فاروق ستار نے مردوں کو کیا نصیحت کی؟
کراچی (زیبائے پاکستان)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے رمضان ٹرانسمیشن میں اپنی ذاتی زندگی اور دو شادیوں کے تجربے کے بارے میں گفتگو کی۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ دو بیویاں رکھنے کے لیے…
برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا انتہائی آسان کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کے لیے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے۔
پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سیاحت، کاروبار اور فیملی وزٹ کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر کی ضرورت ختم کردی…
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، 26فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بدھ کے روز فی تولہ سونا 1300 روپے جبکہ ایک تولہ چاندی 268 روپے مہنگی ہو گئی۔ سونے اور چاندی کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز…
امریکی ڈالر اور ریال کتنا مہنگا؟ 26فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی و بین الاقوامی معیشت میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کلیدی اہمیت کی حامل ہے، جبکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری براہِ راست ان نرخوں سے متأثر ہوتی ہے۔
پاکستان جیسی…
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، صدر آصف علی زرداری نے قومی ریکارڈ توڑ دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2مارچ کو طلب کیا ہے۔ صدر زرداری نویں بار خطاب کرکے ملک کے کسی بھی صدر کے مقابلے میں سب سے زیادہ خظابات کا نیا قومی ریکارڈ قائم کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق…
پنجاب اسمبلی میں مریم نواز کے جہاز پر ہنگامہ، اپوزیشن کو سوال اٹھانا مہنگا پڑ گیا
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب اسمبلی میں سوال و جواب کے دوران سیاسی صورتحال اس وقت دلچسپ رخ اختیار کر گئی جب وزیر اعلیٰ مریم نواز کے جہاز پر لفظی گولہ باری ہوئی، اپوزیشن کو سوال اٹھانا مہنگا پڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں…
جنوبی افریقہ کے خلاف ہائی سکورنگ میچ، پاکستان نے تاریخ رقم کردی
جنوبی افریقہ(زیبائے پاکستان)پاکستانی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے ہائی اسکورنگ میچ میں تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز کھیل کر جنوبی افریقہ کی برتری کو چیلنج کیا تاہم…
قے ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟
لاہور(زیبائے پاکستان)سوال: قے ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب: خود بخود بلا اختیار قے ہوجانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، چاہے منہ بھر ہو یا کم ہو۔ قصداً (جان بوجھ کر) قے کرنے سے اگر منہ بھر ہو تو بالاتفاق روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔…
’جو‘ کھانا کولیسٹرول کی سطح پر حیران کن اثر ڈال سکتا ہے: تحقیق
جرمنی (زیبائے پاکستان)تازہ ترین تحقیق کے مطابق صرف چند دنوں تک جو (اوٹس) کھانا کولیسٹرول کی سطح پر حیران کن اثر ڈال سکتا ہے۔
جرمنی کی یونیورسٹی آف بون کے محققین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں بالغ افراد کو دو دن تک تقریباً…
