بلوچستان کے وزیراعلیٰ سے ایک صحافی کا سوال

تحریر: عظمت خان داؤد زئی وزیراعلیٰ بلوچستان جناب سرفراز بگٹی صاحب! کیا آپ کو اندازہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں میڈیا، خصوصاً پرنٹ میڈیا کن کٹھن مراحل سے گزر رہا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک اخبار نکالنے کا روزانہ خرچ کیا ہے اور آمدن کتنی…

اخبار آج بھی سوشل میڈیا کے مقابلے میں زیادہ مستند اور قابلِ اعتماد ذریعہ ہے

سوشل میڈیا تیز رفتار ہے، مگر ہر تیز چیز درست نہیں ہوتی خبر کی رفتار سے زیادہ اس کی سچائی اہم ہوتی ہے رپورٹ ،، ریاض احمد شاہوانی موجودہ دور میں جہاں سوشل میڈیا نے معلومات کی ترسیل کو بے حد تیز کر دیا ہے، وہیں اس کی وجہ سے خبروں کی…

یہ مخصوص نمبر کافی ہے، دستاویزات کی فوٹو کاپی لانے کی ضرورت نہیں، نادرا کا بڑا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی سروسز کے طریقۂ کار سے متعلق ایک اہم ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو نادرا کی خدمات حاصل کرنے کے لیے کسی بھی دستاویز کی فوٹو کاپی جمع کروانے کی…

فنگر پرنٹس، کیو آر کوڈ، آئرس اسکین، جانئے قومی شناختی کارڈ میں کونسے نئے فیچر شامل کردیے گئے ہیں؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی شناختی کارڈ میں اہم تبدیلیاں کردی گئیں، حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچر تبدیل کر دیے۔ حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے سیکورٹی فیچر میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں شناختی کارڈ کے…

روپے پر دباؤ مگر ڈالر کی اڑان جاری! غیر ملکی کرنسی کی تازہ قیمتیں چونکا دیں گی

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت بڑی عالمی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی…

ملک میں تیز ترین انٹرنیٹ کا آغاز ؟ 2 آپریٹرز نے 30 ملین ڈالر جمع کروا دیئے؛ جانیں اہم خبر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں فائیو جی سروس کے آغاز کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں 10 مارچ کو ہونے والی اسپیکٹرم نیلامی سے قبل دو بڑی ٹیلی کام کمپنیوں نے پیشگی رقم جمع کروا دی ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق یوفون اور زونگ نے…

کم آمدنی والے خاندانوں کیلئے بڑی خوشخبری! جانیں رمضان ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی مکمل تفصیل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومتِ پاکستان کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج 2026 کے تحت مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں کو ایک مرتبہ 13,000 روپے نقد امداد فراہم کی جائے گی تاکہ رمضان کے دوران مہنگائی کے اثرات کم کیے جا سکیں۔ ریلیف پیکج خاص…

روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

(زیبائے پاکستان)سوال: اگر روزے کی حالت میں سونے کے دوران احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب: اگر روزے دار کو سونے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، بلکہ روزہ صحیح ہے، البتہ جتنا جلدی ہوسکے…

تربت: گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تربت (زیبائے پاکستان) تربت میں گھر پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تربت کی تحصیل بلیدہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے…

علی امین سے سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق وزیراعلیٰ کے پی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے علی امین گنڈا پور سے سیکیورٹی واپس لینے کے معاملے پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ روز، علی امین گنڈا پور نے صوبائی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی واپس لیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے…