110 اخبارات ہزاروں خاندانوں کا ذریعہ معاش اور حکومت و عوام کے درمیان مضبوط پل

سوشل میڈیا مفاد کیلئے روایتی صحافت کو نشانہ بنانا قابل افسوس عمل ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر/ قیوم بلوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحافت محض الزامات تراشنے کا نام نہیں بلکہ ذمہ داری، توازن اور…

ایک طرف بھوک و افلاس، دوسری جانب لاکھوں گندم کی بوریاں خراب , بلوچستان کا المیہ

کالم میروائس مشوانی “غربت خیرات سے نہیں بلکہ انصاف سے ختم ہوتی ہے” — یہ قول آج بلوچستان کے حالات پر پوری طرح صادق آتا ہے۔ بدقسمتی سے ہم نے ہمیشہ غربت کے مسئلے کو وقتی امداد اور خیراتی پیکجز کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی، مگر اس طرزِ عمل…

ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاکستان اور بھارت کی نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، امریکی صدر

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، پاکستانی…

پاکستانیوں کیلیے یورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں ویزوں کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی ہنرمندوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے۔ا ٹلی نے پاکستانیوں کے لیے ہزاروں ویزوں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اٹلی کے ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس…

وزیراعلیٰ کے پی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے گفتگو کی کوشش، بات سنے بغیر چیمبر میں چلے گئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے روسٹرم پر جا کر بات کرنے کی کوشش تاہم چیف جسٹس بات سُنے بغیر چیمبر میں چلے گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی چیف جسٹس…

روزے کی حالت میں روسٹرم پر گیا، چیف جسٹس کو سلام کیا مگر جواب بھی نہیں دیا، سہیل آفریدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میں رمضان میں روزے کی حالت میں روسٹرم پر گیا اور چیف جسٹس کو سلام کیا مگر انہوں نے سلام کا جواب بھی نہیں دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران…

گیس بندش کی شکایات پر سوئی سدرن کا مؤقف آ گیا

کراچی (زیبائے پاکستان) گیس بندش کی شکایات پر سوئی سدرن کا مؤقف آ گیا تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گیس…

ملک میں عید کا چاند کب نظر آنے کا امکان؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں شوال کے چاند سے متعلق پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی ہے کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از…

ڈی آئی خان ، لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے کیس میں اہم پیشرفت، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی

کوہاٹ (زیبائے پاکستان )کوہاٹ میں لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ مرکزی ملزمان کی شناخت ہو گئی۔ ڈی پی او کوہاٹ شہباز الہی نے کہا کہ ملزمان کی شناخت کے بعد مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے اور شہر کے داخلی و…