سعودی عرب میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ڈی پورٹ ہو کر کراچی پہنچنے والی خاتون گرفتار

کراچی(زیبائے پاکستان )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سعودی عرب میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خاتون کو ڈی پورٹ کیے جانے کے بعد حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن کراچی کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سعودی عرب سے ڈی…

ہونڈا کا موٹرسائیکل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

کراچی(زیبائے پاکستان )اٹلس ہونڈا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہو گا۔ اٹلس ہونڈا نے یکم مارچ 2026 سے سی ڈی 70، سی جی 125 سمیت دیگر ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اٹلس ہونڈا…

پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پنجگور کے علاقے چیدگی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے دو گاڑیوں پر فائرنگ کر دی جس میں سوار 6افراد…

زکوٰۃ اور فطرانہ میں کیا فرق ہے؟

(زیبائے پاکستان)سوال: زکوٰۃ اور فطرانہ ایک ہی چیز ہیں یا فرق ہے اور کن اوقات میں ادا کرنے ہیں؟ جواب: صدقہ فطر اور زکوٰۃ دونوں الگ الگ مستقل مالی عبادتیں ہیں، دونوں کا الگ الگ نصاب ہے، کسی ایک کے ادا کرنے سے دوسرا ادا نہیں ہوگا۔…

گورنر بلوچستان سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ تجارت بڑھانے پر زور

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل سے ایرانی قونصل جنرل محمد کریم تودیشکی نے ملاقات کی جس میں پاک ایران تعلقات، سرحدی تجارت اور باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران گورنر بلوچستان نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کون سی ٹیم سیمی فائنل کہاں کھیلے گی، شیڈول میں بڑی تبدیلی

کولمبو(زیبائے پاکستان)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنلز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے واضح کیا ہے کہ اگر سری لنکا سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لیتا ہے تو وہ مخصوص حالات میں…

علیمہ کے 15ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، عدم حاضری پر عدالت سخت برہم

راولپنڈی(مسائل نیوز)انسداد دہشت گردی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے 15 ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے علیمہ خان کی عدم حاضری پر سخت…

بیرسٹر گوہر کا عمران خان کا علاج شفاء اسپتال میں ذاتی معالجین سے کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو علاج شفاء انٹرنیشنل اسپتال میں اپنے ذاتی معالجین سے کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انہوں نے پیغام جاری کیا کہ ‏آج صبح 2 بجے مجھے…

عمران خان کو پمز اسپتال میں آنکھ کے اہم آپریشن کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمران خان کو فالو اپ طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا جہاں ان کی آنکھ کے علاج کا اہم مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ پریس ریلیز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید عمران احمد خان نیازی کو…

شیخ رشید کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد، نام دوبارہ ای سی ایل میں شامل

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی، جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنایا۔ پراسیکیوٹر نے عدالت…