پنجاب حکومت کا گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں رمضان میں چکن کی قیمتوں میں 60 روپے تک نمایاں کمی ہونے…
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت نے چند میڈیا چینلز کی خبروں کو چکن کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے مبالغہ آرائی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان فوڈ سیفٹی کے مطابق، ان رپورٹس میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش…
پاکستان پر بیرونی قرضوں کے حجم میں 3 برسوں کے دوران تقریباً 84 فیصد اضافہ ہوگیا ہے
اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان پر بیرونی قرضوں کے حجم میں 3 برسوں کے دوران تقریباً 84 فیصد اضافہ ہوگیا ہے، بیرونی قرضوں کا مجموعی حجم 138 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ ایکس پر…
موجودہ حکومت کے دور میں بیرونی قرضے 138 ارب ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
لاہور (زیبائے پاکستان) حموجودہ حکومت کے دور میں بیرونی قرضے 138 ارب ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 3 سالوں میں بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں 84 فیصد کا ہوشربا اضافہ ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں…
سیالکوٹ سٹالینز کے مالک کامل خان کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان
سیالکوٹ (زیبائے پاکستان ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا۔
کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں…
پاکستان پیپلز پارٹی اپنا نام بدل کر سندھ پیپلز پارٹی رکھ لے، فاروق ستار
کراچی (زیبائے پاکستان) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنا نام بدل کر سندھ پیپلز پارٹی رکھ لے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ڈمپر حادثات کا شکار اور نالوں میں…
رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
پشاور(زیبائے پاکستان) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کردیے جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔
خیبرپختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری…
گوادر کے ساحل کے قریب نایاب اور خطرے سے دوچار بوہیڈ گٹارفش پکڑی گئی
گوادر(زیبائے پاکستان)گوادر کے ساحل کے قریب نایاب اور خطرے سے دوچار بوہیڈ گٹارفش پکڑی گئی ہے جس کی تصدیق ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ فار نیچر (ڈبلیو ڈبلیو ایف) نے کی ہے۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق یہ خطرے سے دوچار بوہیڈ گٹارفش تقریباً 30 میٹر گہرے…
حکومت پنجاب کی نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری، بیوروکریسی کی موجیں
لاہور: (مسائل نیوز) پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب 2800،1800 اور 4700 سی سی کی…
حکومتی مراعات: ایپل کمپنی پاکستان میں آئی فون تیار کرے گی
اسلام آباد(مسائل نیوز)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پاکستان میں آئی فون کی تیاری کا آغاز کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے حکومت نے نئے موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک میں مراعات فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایپل نے پاکستان میں پرانے آئی…
عائزہ اور دانش نے رمضان المبارک کا آغاز مکہ مکرمہ سے کیا، خوبصورت لمحات دیکھیں
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور نے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں اپنے روحانی سفر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں، جو مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
دونوں فنکاروں…
