کیا آپ اس خوبصورت اداکارہ کا نام بتا سکتے ہیں جو ایک مشہور سیاست دان ہیں؟

لاہور(مسائل نیوز)اکثر ہم سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں مشہور شخصیات کی بچپن کی تصاویر وائرل ہوجاتی ہیں، جو صارفین کی دلچسپی کا مرکز بن جاتی ہے اور وہ اس پر تبصرے کرتے ہیں۔ لیکن اس بار وائرل ہونے والی تصویر بچپن کی نہیں ہے بلکہ نوجوانی کی ہے۔…

ڈالر، ریال اور دینار کتنے مہنگے؟ 20 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)جمعہ 20 فروری 2026 کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوپن اور انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے نرخوں میں محدود اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جبکہ مجموعی رجحان بدستور محتاط استحکام کا عکاس ہے۔ تفصیلات کے…

سحری کا افضل وقت کیا ہے ؟

(مسائل نیوز)سوال: رمضان المبارک میں سحری کس وقت کرنی چاہیے ؟ جواب: سحری کھانے کا وقت صبح صادق سے پہلے پہلے کا ہے، رات کو ہی سحری کرکے سوجانا یا صبح صادق سے بہت دیر پہلے سحری کا معمول بنانا بہتر نہیں ہے، صبح صادق سے اس قدر پہلے سحری بند…

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی

لاہور)(مسائل نیوز)کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔ جیو نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو ایک مشترکہ…

لاہور بورڈ کے امتحانات کے طریقہ کار میں تبدیلی، پریکٹیکل کے پیپرز کی ای مارکنگ کی جائیگی

لاہور(مسائل نیوز)لاہور بورڈ نے امتحانات کے طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نویں جماعت کے ہونے والے پریکٹیکل کے پیپرز کی ای مارکنگ کی جائے گی۔ لاہور بورڈ کے زیرِ اہتمام ہونے والے امتحانات میں کچھ تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جس کے تحت…

ثانیہ اشفاق نے سابق شوہر عماد وسیم کی دھمکیوں والی واٹس ایپ چیٹس شیئر کردیں

کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی جانب سے بھیجے گئے واٹس ایپ میسجز کے اسکرین شاٹس شیئر کردیے۔ گزشتہ چند دنوں کے دوران ثانیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر متعدد پیغامات شیئر کیے جن میں انہوں…

بورڈ آف پیس اجلاس میں وزیر اعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، بین الاقوامی امور پر گفتگو

واشنگٹن (مسائل نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی بحرین کے فرمانروا، شاہ حماد بن عیسی…

پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا، اس سے پی سی بی کے خزانے میں اربوں کا اضافہ ہو جائے گا، ایک پی ایس ایل فرنچائز نے پی ایس ایل براڈکاسٹ کیلیے سالانہ ساڑھے چار ارب روپے دینے کا ذہن بنا لیا، معاملات طے…

وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات، انسداد دہشتگردی اور سرمایہ کاری پر گفتگو

واشنگٹن (مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔ مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو…

14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس؛ آئی ایم ایف کا پاکستانی معیشت بہتر ہونے کااعترا ف

اسلام آباد(مسائل نیوز)آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں استحکام کی سمت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی…