دلہن کی گود میں سر رکھ کر فوٹو شوٹ، 60 سالہ حکیم کی حرکتوں پر صارفین برہم

راولپنڈی (زیبائے پاکستان )چند روز قبل جوان لڑکی سے شادی کرنے والے 60 سالہ حکیم کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز پر صارفین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس عمر میں ایسی واہیات ویڈیوز بنانا بزرگ شہری کو زیب دیتی ہیں۔ پاکستان میں…

فضا علی کا ڈاکٹر نبیہا کیساتھ پروگرام اسکرپٹڈ نکلا، خفیہ آڈیو لیک

لاہور(زیبائے پاکستان )اداکارہ فضا علی کے رمضان پروگرام کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ڈاکٹر نبیہا کا مکمل پروگرام ’اسکرپٹڈ‘ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق دعویٰ…

تابش ہاشمی کے پروگرام میں ایسا کیا ہوا؟ اداکارہ روتے ہوئے پروگرام چھوڑ کر چلی گئیں

کراچی (زیبائے پاکستان )پاکستان کے نامور کامیڈین ومیزبان تابش ہاشمی کے پروگرام کے دوران ایک سوال پوچھنے پر اداکارہ زارا نور عباس اچانک رونے لگ گئی اور پھر پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں۔ سوشل میڈیا نجی ٹی وی شو کا مقبول پروگرام کا…

بلوچستان میں صحافت کا محاصرہ اور جمہوری بیانیے کی آزمائش۔

تحریر: سید انور شاہ بلوچستان کا پرنٹ میڈیا اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے گزر رہا ہے، جہاں حکومتی دباؤ کے ساتھ ساتھ فرینڈلی اپوزیشن کی خاموش تائید نے بھی صحافت کو بے سہارا بنا دیا ہے۔ ہر چند ماہ بعد صوبائی حکومت یا نام نہاد…

بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کی اہمیت کم کرنے کی کوشش قابلِ مذمت ہے،انورشاہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )صدر پشتو، بلوچی برائیوی پرنٹ میڈیا اور بلوچستان ریجنل نیوز پیپرز ایڈیٹر کونسل سید انور شاہ نے گزشتہ روز وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اس بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ اخبارات کی اہمیت…

ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے بیان پر شدید ردعمل اور تشویش کا اظہار

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے پرنٹ میڈیا سے متعلق حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے منافی قرار دیا ہے اور اس پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی…

پرنٹ میڈیا سے متعلق وزیر اعلی بلوچستان کے بیان پر سی پی این ای کا شدید ردعمل اور تشویش کا اظہار

كراچی(زیبائے پاکستان )پریس كونسل آف پاكستان نيوزپیپرايڈيٹرز(CPNE) نے وزيرا على بلوحستان سرفراز بگٹی كے اخبارات کے كم مقبوليت اور ڈيجيٹل ميڈیاپاليسى سے متعلق حاليه بيان پرگہری تشويش كا اظهار كرتے ہوئے اسے زمینی حقائق كے منافى قرار دے…

اخبارات کی خدمات کا اعتراف کرنے کے بجائے ان کی اہمیت کم کرنے کی کوشش حیران کن ہے،آل پاکستان نیوز…

لاہور(زیبائے پاکستان )اخبارات کی خدمات کا اعتراف کرنے کے بجائے ان کی اہمیت کم کرنے کی کوشش حیران کن ہے،آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اس بیان پر رد عمل کا اظہار کیا…

اخبارات کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان کے بیان پر شدید تشویش ہے ،سی پی این ای

كراچی (زیبائے پاکستان )پریس كونسل آف پاكستان نيوزپیپرايڈيٹرز(CPNE) نے وزيرا على بلوحستان سرفراز بگٹی كے اخبارات کے كم مقبوليت اور ڈيجيٹل ميڈیاپاليسى سے متعلق حاليه بيان پرگہری تشويش كا اظهار كرتے ہوئے اسے زمینی حقائق كے منافى قرار دے…

’دردِ نا تمام‘‘ محبت کا کھلا پیغام ہے

شاہین بارانزئی پروفیسراحمد علی صابر بولانوی صاحب اپنی دو اہم خصوصیات کی بدولت اہل بلوچستان کے لیے کوئی کم مشہور شخصیت کے مالک نہیں۔ ایک یہ کہ موصوف اپنی پوری زندگی بلوچستان میں تعلیم کے دیپ جلاتے رہے، اب بھی تعلیم کے فروغ میں مصروف عمل…