صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہو جاتی۔ سپریم کورٹ نے 1992 کے مبینہ زبانی معاہدے پر زمین کی منتقلی کا حکم کالعدم قرار دے دیا ۔ جسٹس شاہد بلال حسن…

رمضان اور تقویٰ کا حقیقی مفہوم

تحریر: حافظ محمد صدیق مدنی رمضان المبارک کا مہینہ اپنی تمام تر برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ انسان کی روحانی تربیت کا جامع نظام ہے۔ اگر اس مبارک مہینے کے مقاصد پر غور کیا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ اس کا بنیادی ہدف تقویٰ کا حصول ہے۔ روزہ…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر…

رمضان میں معدے کے مسائل سے بچاؤ کیسے ممکن؟ لیموں اور اناردانہ کا مفید نسخہ

لاہور(زیبائے پاکستان)ماہِ رمضان میں طرزِ خوراک میں اچانک تبدیلی کے باعث گیس، تیزابیت، بدہضمی، قبض اور پیٹ کے اپھارے جیسی شکایات عام ہو جاتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان مسائل کی بڑی وجہ غیر محتاط کھانا، افطار میں حد سے زیادہ کھانا اور سحری و…

بلوچستان میں صحافت کا محاصرہ اور پرنٹ میڈیاء کی بقاء

محمدنسیم رنزوریار قارئین کرام۔بلوچستان کی سنگلاخ وادیوں اور وسیع وعریض صحراؤں میں جہاں سورج کی پہلی کرن امید کی نوید بن کر اترتی ہے، وہاں اخبار کی دستک محض کاغذ کے چند صفحات کی آمد نہیں بلکہ شعور، آگاہی اور ریاست سے جڑے رہنے کے احساس…

یو اے ای سے قرض رول اوور کے سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع (رول اوور) کے معاملے پر رابطے جاری ہیں، اس سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ…

پنجاب میں ای ٹیکسی اسکیم؛ کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف آج ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کریں گی، جو پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ متعارف کروائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں ای ٹیکسی اسکیم میں 1100 ای وہیکل دی جائیں گی۔ ای ٹیکسی…

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران دہشتگردی کے خلاف جاری بھرپور مہم کے تحت خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تیز رفتار اور مؤثر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 دہشت گرد جہنم واصل کردئے، کاروائیوں…

باجوڑ، ابابیل اسکواڈ کے 4 شہداء کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

باجوڑ(زیبائے پاکستان)ابابیل اسکواڈ پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز باجوڑ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ باجوڑ پولیس کے مطابق 25 فروری 2026 کو رمضان المبارک کے دوران عوام کی…

پرنٹ میڈیا کی قومی خدمات اور سوشل میڈیا کے بے بنیاد دعوے

تحریر: ندیم صادق موجودہ دور میں بعض سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ تاثر دینے کی کوشش کی جاتی ہے کہ پرنٹ میڈیا اپنی افادیت کھو چکا ہے اور اخبارات محض کاغذ کے ٹکڑے رہ گئے ہیں۔ یہ سوچ نہ صرف حقائق کے منافی ہے بلکہ ملکی صحافتی تاریخ سے…