پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کا باقاعدہ جنگ کی طرف بڑھنا انتہائی تشویش ناک ہے
لاہور(زیبائے پاکستان)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پاک افغان کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے اس اہم اور…
ایسا سبق سکھائیں گے کہ پاکستان کو آئندہ میلی آنکھ سے نہیں دیکھیں گے، شرجیل میمن
کراچی(زیبائے پاکستان)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ افغان طالبان رجیم احسان فراموشی کر رہی ہے اور اس بار بھی ناکامی افغان طالبان رجیم کا مقدر بنے گی، ایسا سبق سکھائیں گے وہ آئندہ پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھیں…
کراچی سے لکھ پتی فقیر گرفتار، شہریوں کے ہوش اڑا دیئے
کراچی (زیبائے پاکستان )ملزم لانڈھی کا رہائشی اور گلشن اقبال بھیک مانگنے کیلیے آیا تھا، برآمد رقم رمضان کے دنوں میں کمائی گئی ہے
کراچی کے علاقے گلشن اقبال پولیس لکھ پتی فقیر کو گرفتار کرلیا۔
نیوز کے مطابق گلشن اقبال پولیس نے راشد…
درست اور مثبت معلومات کی فراہمی سے نہ صرف عوام کا اعتماد بحال ہوتا ہے بلکہ شفافیت اور احتساب کے عمل…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )ڈائرکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان عسکر خان کی زیر صدرات ڈویژنل اور ضلعی افسران کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر پبلیسٹی سعید احمد شاہوانی اور انچارج ڈیجیٹل…
ڈی جی نادرا بلوچستان نوید جان صاحبزادہ کی 44ویں کھلی کچہری ہزاروں شہریوں کی براہِ راست شرکت، موقع پر…
عوامی حلقوں نے ڈی جی نادرا کے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس سے نادرا میں سروس ڈیلیوری بہتر ہوگی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)ڈائریکٹر جنرل نادرا بلوچستان کوئٹہ ریجن نوید جان صاحبزادہ نے 44ویں کھلی کچہری کا انعقاد کیا…
عدالتی انفراسٹرکچر میں موجود خلا جلد از جلد پرُ کیا جائے: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت ملک بھر کے عدالتی انفراسٹرکچر میں اصلاحات کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں عدالتوں اور بار رومز کی سولرائزیشن سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی اور بشریٰ بی بی کی دو متفرق درخواستیں منظور کر لیں
اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر لگائے گئے اعتراضات سے متعلق اہم پیش رفت کرتے ہوئے دونوں کی متفرق درخواستیں منظور کر لیں اور…
بنوں سے اغوا ہونے والے تین سرکاری اہلکاروں کی لاشیں برآمد
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)بنوں سے اغوا ہونے والے تینوں سرکاری اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں، جو آپس میں سگے بھائی تھے۔
ایس ایچ او کینٹ بنوں کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں نماز کے دوران تین بھائیوں کو اغوا کر لیا گیا تھا، تینوں بھائی…
رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا کی آج ہونیوالی شادی 2 روایات کے تحت کیوں ہوگی؟
ممبئی (زیبائے پاکستان )معروف بھارتی تیلگو فلم اسٹارز رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا آج شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ سپر اسٹارز کی شادی دو روایات کے تحت ہوگی، ایک دوپہر اور ایک شام…
عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین تک رسائی سے متعلق اہم اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان سے رابطہ کیا اور 14 فروری کو کہا کہ دو ڈاکٹروں کے…
