ریاض کے قریب خطرہ ٹل گیا، سعودی عرب نے تین کروز میزائل مار گرانے کا دعویٰ کر دیا

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائی دفاعی فورسز نے تین کروز میزائل مار گرا کر تباہ کر دیے ہیں۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کی علی الصبح جاری بیان میں کہا گیا کہ تین کروز میزائلوں کو الخرج شہر کے باہر…

سعودی ریال اور ڈالر کتنے مہنگے؟ 3 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی…

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، 5 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر کی مقامی مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ سونا 10ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا، جبکہ چاندی مہنگی ہوئی۔بدھ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔…

اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں،ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اوگرا کاکہنا ہے کہ…

پاکستان نے اپنے ہمسایوں کو مقدم رکھا اور واحد ملک ہے جس نے حملے کی مذمت کی : اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (زیبائے پاکستان )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان نے اپنے ہمسایوں کو مقدم رکھاہے ، پاکستان واحد ملک ہے جس نے حملے کی مذمت کی بلکہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ کیا اور تنازع کو روکنے کی کوشش بھی کی ۔…

خواتین کی گواہی سے متعلق سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بینچ میں اہم سماعت

اسلام آ باد(زیبائے پاکستان)خواتین کی گواہی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ میں اہم کیس کی سماعت ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ نے خواتین کی گواہی سے متعلق کیس کی سماعت کی اور وفاق و صوبوں کو…

بابر اعظم کو ون ڈے سکواڈ سے کیوں باہر نکالا؟ محمد یوسف برس پڑے

لاہور(زیبائے پاکستان)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے سٹار بیٹر بابراعظم کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیےسکواڈ سے باہر کرنے پر شدید حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ محمد یوسف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں…

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت

لاہور(زیبائے پاکستان )قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت ہوگئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر سلیکشن کمیٹی کو اپ ڈیٹ کردیا ہے جس کے مطابق مصباح الحق اور سرفراز احمد قومی سلیکشن…

عالمی اور علاقائی سطح پر سونا سستا ہو گیا

کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا2ہزار800روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔24قیراط فی تولہ سونا 5لاکھ 37ہزار162روپے کا ہو گیاجبکہ 10گرام سونا2401روپے سستا…

ایران میں جاری کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت بلوچستان کی تمام متعلقہ مشینری مکمل طور پر الرٹ ہے،…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایران میں جاری کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت بلوچستان کی تمام متعلقہ مشینری مکمل طور پر الرٹ ہے پاکستان۔ایران سرحد کے راستے پاکستانی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی آمد…