سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنا سستا ہوگیا؟

لاہور(زیبائے پاکستان)سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کے حامل سونے…

چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں تین سال کی توسیع کردی گئی۔ وزارت قانون و انصاف نے چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وفاقی حکومت نے نیب ترمیمی قانون…

سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت نہ دینےکااعلان، ایران کا اظہارِ تشکر

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)ایران نے سعودی عرب کی جانب سے اس کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا۔ سعودی عرب میں ایران کے سفیر علیرضا عنایتی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان کا راس تنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے راستنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد بحیری احمر میں سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق زائد تیل نکالنے کیلئے ملکی ریفائنریز حکمت عملی تیار کررہی ہیں۔ پیٹرول بچت کیلئے ورک فرام ہوم پر بھی…

ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

ایران (زیبائے پاکستان)ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب چین نے ملک کی بڑی ریفائنریز کو ڈيزل اور پیٹرول کی برآمدات روکنے کا حکم دے دیا۔ امریکی میڈيا کے مطابق جاپان، انڈونیشیا…

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس،دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ورکنگ دنوں میں کمی کا پلان تیار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ورکنگ دنوں میں کمی کا پلان تیارکرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت پٹرولیم مصنوعات سٹاک اور کھپت پر ہائی…

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے باعث پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی یومیہ آمدنی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان…

خیبرپختونخوا حکومت کا وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانےکا فیصلہ

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا حکومت نے وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانےکا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے سیکرٹری اور چیئرمین ریلویز کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ مجوزہ ٹرین منصوبے کا نام’پشاور ویلی…

مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، چھ دن بعد پہلی پرواز کی پاکستان آمد

کراچی (زیبائے پاکستان) مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پانچ دن بعد پہلی پرواز کی پاکستان آمد ہوئی۔ دبئی سے نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی، پرواز 28 فروری سے دبئی میں پھنسے مسافروں کو لیکر ریلیف کے طور پہنچی،پرواز میں…

آپریشن غضب للحق؛ کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف افواج پاکستان کی زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر پر کرم سیکٹر میں پاک فوج کی افغان طالبان کے خلاف کامیاب…