اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر میزائل حملہ

اسرائیل (زیبائے پاکستان)اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں نے اسرائیل کے مرکزی ہوائی اڈے بن گورین ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں…

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر: الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: (زیبائے پاکستان) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن نقوی کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 10 مارچ کو کرے گا، جس…

رمضان کے دوسرے عشرے کے دوران بھی 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے دوران بھی ملک میں مہنگائی میں اضافہ کا رجحان جاری ہے۔ حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 0.37 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح 4.70 فیصد…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے عالمی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق…

وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کو پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں…

ایم ٹیگ نہ ہونے پر پابندی مؤخر، اسلام آباد میں گاڑیوں کو 15 دن کی مہلت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے معاملے میں وزارت داخلہ نے 15 دن کی اضافی مہلت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ پابندی کی ڈیڈلائن…

بلوچستان کے ضلع واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

واشک(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بسیمہ کے شہر پٹک میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کر دیا۔ کارروائی اس وقت کی گئی جب دہشتگردوں کی جانب سے…

فرض نماز چھوٹ جائے مگر والد کے لیے نفل ضرور پڑھتا ہوں، رجب بٹ کے متنازع بیان پر سوشل میڈیا پر بحث

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے والد کی صحت سے متعلق گفتگو کی ہے۔ ویڈیو میں رجب بٹ کا کہنا تھا کہ تقریباً آٹھ سال قبل ان کے والد کو ہیپاٹائٹس سی کی…

ڈگریوں کی تصدیق، ہائیر ایجو کیشن کمیشن کا نیا اور مکمل طور پر آئن لائن نظام نافذ کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز اختر نے کہا ہے کہ ایچ ای سی پاکستان قومی ضروریات اور ابھرتے ہوئے عالمی رجحانات کے ساتھ اس شعبے کی ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیے اعلیٰ تعلیم کے منظر نامے…

ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کتنی؟ 6 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی…