افغانستان میں سیاسی اور انسانی بحران شدت اختیار کر گیا، این آر ایف
نیویارک(زیبائے پاکستان)افغانستان میں سیاسی، انسانی اور سیکیورٹی بحران بدستور سنگین ہوتا جا رہا ہے کیونکہ طالبان حکومت مؤثر انداز میں انتظام چلانے میں ناکام ہے۔
افغانستان کے نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (NRF) کے لیے خارجہ تعلقات کے سربراہ کے…
پچیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کا ڈرا، انعامی رقم چیک کریں
ملتان(زیبائے پاکستان)نیشنل سیونگز سینٹر ملتان میں 25ہزار روپے کے پرائز بانڈ کا سال 2026 کا پہلا ڈرا منعقد کیا جائے گا۔
پریمیم پرائز بانڈ رکھنے والے سرمایہ کاروں کو اپنی سرمایہ کاری پر ہر چھ ماہ بعد منافع ملتا ہے جو حکومتِ پاکستان کی…
ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں، عوام قیمت کی وجہ سے زیادہ خرید چاہتے تھے: ترجمان اوگرا
لاہور(زیبائے پاکستان) ترجمان اوگرا نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا۔
جیونیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہا کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل وافر مقدار میں موجود ہے اور کوئی قلت…
حضرت علیؓ کے یومِ شہادت پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی (زیبائے پاکستان)آج سے 4روز بعد حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت کے موقعے پر سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔ سندھ حکومت نے 11 مارچ کو چھٹی کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اکابر صحابہ اور اہل بیت میں اعلیٰ درجہ…
ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا تگڑا؟ 7 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔
پاکستان جیسی…
پاکستان خطے میں سب سے مہنگا پیٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا
لاہور(زیبائے پاکستان)ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں چھڑی ہوئی جنگ کے اثرات سب سے پہلے پاکستان پر پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان 321روپے فی لیٹر کے ساتھ خطے میں سب سے مہنگا پیٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا۔…
پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مزید مہنگا، شہری سراپا احتجاج
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری بھرکم اضافے کے بعد مٹی کا تیل بھی عوام کی پہنچ سے مزید دور کردیا ہے جس پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرول…
سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان تھم گیا، فی تولہ قیمت کی 1 ہی روز میں بڑی چھلانگ
لاہور(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان تھم گیا سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہی روز میں 6 ہزار روپے سے بھی زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ…
پشاور، زخمی ہونے کے باوجود پولیس اہلکارکی مستقل مزاجی اور بہادری نے بینک ڈکیتی ناکام بنا دی
پشاور (زیبائے پاکستان) زخمی ہونے کے باوجود پولیس اہلکارکی مستقل مزاجی اور بہادری نے بینک ڈکیتی ناکام بنا دی اور جوابی کارروائی کے بعد ڈکیت واردات کیے بغیر ہی واپسی کی راہ لینے پر مجبور ہوگئے، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش…
پیٹرولیم مصنوعات کا معاملہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی پیرا کو ذخیرہ اندوزوں کیخلاف’’زیرو ٹالرینس‘‘ کی…
لاہور (زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ گلف ریجن کی جنگ کا بہانہ بنا کر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاے گی۔ ،پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اس سلسلے میں قیاس…
